Andleeb's thoughts

Andleeb's thoughts

Share

Stay close to the people ,who love Allah & remind you about Allah. You are never alone because Allah is always with you.

06/03/2026

When the shoe tightens, only you feel the pain.
People may walk beside you,
but the hurt inside your shoes is yours alone — no one else can truly feel it👀.

22/05/2025

"بچپن کے خلا"

22/05/2025

اچھا وہی جو مر چکا ہے ۔۔۔

14/05/2025

I Felt Hard When the writer wrote...!!
"ہمارے محافظ صرف ہمارے گھر کے مرد ہوتے ہیں ۔"

04/05/2025

رَبَّنَآ اٰتِنَا فِى الدُّنۡيَا حَسَنَةً وَّفِى الۡاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ‏

اے ہمارے رب! ہمیں اس دنیا میں بھی خیر عطا فرما اور آخرت میں بھی خیر عطا فرما اور ہمیں بچا لے آگ کے عذاب سے۔۔۔

04/05/2025

جب باپ کا چہرہ مرجھانے لگے تو اپنی خواہشات کو دفن کر لینا چاہیے 🥺۔

22/04/2025

عزت اور ذلت کے فیصلے بندوں کے ہاتھ میں رکھے جاتے تو کوئی شک نہیں کہ انسان رسوا کر دیا جاتا۔ یہ تو اللّٰہ کے معاملات ہیں جو کہ اللّٰہ رب العزت ہے تو بس وه جس کو چاہے آسمان کی بلندیوں پہ پہنچا دے اور جسے چاہے زمیں پہ لا کے پٹخ دے .
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.

22/04/2025

سلامتی ہو اُن پیغامات پر جو رد ہونے کے خوف سے کبھی بھیجے ہی نہیں گئے 🙂🍁.

28/03/2025

ایک عید سے لے کر دوسری عید تک
سنبھالے ہوئے چمکیلے کپڑے
اکثر آپ کے قد سے کم پڑ جاتے ہیں
خواہشیں ، حسرتیں بن جایا کرتی ہیں
طلب، اکتاہٹ میں بدل جانے سے پہلے پوری ہو تو
اس کی شدت محسوس کی جاسکتی ہے!
کبھی کبھی گردوغبار میں بیمار ہونے کے ڈر سے
سانس روکنے والوں کو
خوشگوارموسم میں سانس لینے کی ساعت نصیب نہیں ہوتی
ہر وہ چیز جو بہتر وقت کے لیے سنبھالی جائے
اس وقت کے آنے پر اتنی ہی بے کار ہوتی ہے
جتنی آخری سانس پر کی جانے والی توبہ!
محبتوں کے لیے بہتر وقت متعین کرنے والے ذہین دلوں کو
جذباتی ذہنوں سے صلاح مشورہ کر لینا چاہیے
پھل، پھول اور جذبے
اپنا موسم اور ایک خاص مدت گزرنے کے بعد
سڑنے لگتے ہیں!

#>_Andleeb's_Thoughts 🍁

Want your school to be the top-listed School/college in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bagh