22/05/2026
متعلقین آگاہ رہیں
جماعت دہم کے پریکٹیکلز مورخہ 02 جون 2026 سے شروع ہو رہے ہیں ۔ تمام اساتذہ اپنے عزیز و اقارب اور ان کے زریعے جماعت دہم کے طلباء کو اطلاع کریں کہ سوموار کو اپنی پریکٹیکل سلپس دفتر سے ہر صورت میں وصول کر لیں۔