27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
The Message Grammar School Baffa کی جانب سے تمام والدین، طلبہ، اساتذہ اور اہلِ علاقہ کو دلی عید الاضحیٰ مبارک۔ 🐐🌸
اللہ تعالیٰ اس مقدس عید کے صدقے ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں کو خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🤍
دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ سب کی زندگی میں امن، سکون، کامیابی اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ 🌿✨
🌙 عید مبارک 🌙