ابراھیم

09/05/2026

دارالعلوم ایلئ طالبان 👀
شیخ صیب بارہ کی احتجاج 🍁

05/05/2026

شیخ صاحب کے جنازے کیلئے 250 جرب تقریباً 135 ایکڑ زمین کم پڑ گئی ہمارے جنازے ہمارے حقانیت کی دلیل ہے 😭😢
゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

05/05/2026

ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ ۔
شیخ ادریس شہید
ہسپتال زرائع😥😭😥
اف اللہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

17/04/2026

کیا خوش قسمتی ہے اس بلی کی جو کہ سرکار کے گنبد خضرا کے سامنے ہر وقت رہتی ہے

15/04/2026

پورے عرب کی رونق ایک طرف
مسجد حرام کی رونق ایک طرف

11/04/2026

روئے زمین پر
کائنات کی سب سے حَسین جگہ❤️🕋
سبحان اللہ

04/04/2026

ضلع ہری پور :شدید بارش کے بعد جس وقت لوگ دنیا کے کاموں میں مصروف ہوگئے اس وقت صدیق اکبر چوک ہری پور میں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن قیصر شاہ محبت اور پیار بھرے انداز میں خلیفہ اؤل حضرت ابو بکر صدّیق کے نام سے منسوب شدہ بورڈ کو صاف کر رہے ہیں ۔

01/04/2026

جب نصیب میں زندگی ہو، تو ایک پرندہ بھی محافظ بن جاتا ہے۔

10/03/2026

غ زہ میں کھلونے بدل سکتے ہیں، مگر بچوں کی ہنسی باقی رہتی ہے

09/03/2026

اس رائیلی جھنڈے کا صحیح استعمال

Address

Baffa
21110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابراھیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ابراھیم:

Shortcuts

Share

Category