09/02/2026
سعودی عرب میں ایک ہفتے (29 جنوری تا 4 فروری) کے دوران ملک گیر کارروائیوں میں 20,237 غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 11,656 کو ملک بدر کر دیا گیا۔
¥>Dreamer
09/02/2026
سعودی عرب میں ایک ہفتے (29 جنوری تا 4 فروری) کے دوران ملک گیر کارروائیوں میں 20,237 غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 11,656 کو ملک بدر کر دیا گیا۔
بریکنگ نیوز
📢 سعودی عرب میں کرایہ داروں سے متعلق نیا قانون نافذ
سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے کرایہ داری کے نظام کو مزید منظم اور شفاف بنانے کے لیے ایک نیا قانون منظور کر لیا گیا ہے۔
نئے قانون کے مطابق اگر کوئی گھر کا مالک (مالکِ مکان) کرایہ دار کو مکان خالی کروانا چاہے تو اسے کم از کم ایک سال پہلے تحریری وارننگ نوٹس دینا لازم ہوگا۔
اس قانون کا مقصد کرایہ داروں کے حقوق کا تحفظ، غیر متوقع بے دخلی سے بچاؤ اور رہائشی استحکام کو یقینی بنانا ہے۔
📌 اہم نکات:
• مالکِ مکان کو ایک سال پہلے نوٹس دینا ہوگا
• کرایہ دار کو متبادل رہائش کا مناسب وقت ملے گا
• کرایہ داری نظام میں شفافیت اور انصاف کو فروغ ملے گا
یہ اقدام سعودی عرب میں رہائش کے شعبے میں ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے ۔
28/12/2025
آنا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
18/12/2025
محکمہ موسمیات نے دارالحکومت ریاض اور درعیہ میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق یہ بارشیں آج جمعرات کے روز سہ پہر تین بجے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے محکمے نے واضح کیا ہے کہ متوقع موسمی صورتحال میں تیز رفتار ہوائیں، حدِ نگاہ میں شدید کمی، ژالہ باری، گرج چمک کے ساتھ بجلی اور ندی نالوں میں طغیانی شامل ہے۔
اسی دوران حائل ریجن کے مختلف شہروں میں برف باری کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد متعدد سکولوں کے طلبہ و طالبات کو آگاہی پیغامات ارسال کئے گئے ہیں جن میں گرم ملبوسات پہننے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
یہ اقدام طلبہ کی سلامتی کے پیشِ نظر اور ذمہ داری کے احساس کے تحت کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق حائل میں درجۂ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی توقع ہے۔
سردی کی یہ شدید لہر آج جمعرات سے اتوار 21 دسمبر تک برقرار رہے گی جو اس موسم کی شدید ترین سرد لہرومی سے ایک سمجھی جا رہی ہے۔ں
سردی کا وضو ، گرمی کے روزے ، اور جوانی کی عبادت ﷲ کو بہت بہت پسند ہے
02/12/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودیہ سے پاکستان سفر کرتے وقت آپ کتنی رقم ساتھ لے جا سکتے ہیں؟
زیادہ لوگ نہیں جانتے. اور ایئرپورٹ پر مشکل میں پڑ جاتے ہیں!
💰 سعودیہ کی حد: 60,000 ریال
💵 پاکستان کی حد: 10,000 ڈالر
⚠️ اگر آپ اس سے زیادہ کیش لے جا رہے ہیں تو آپ کو ایئرپورٹ پر ڈیکلیر کرنا پڑے گا!
یہ limits یاد رکھیں… اور سفر کریں بالکل ٹینشن فری! ✈️🇸🇦🇵🇰
02/12/2025
ماشاءاللہ یہ اپ کا محنت ہے اور میں اپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہوں اللہ تعالی اپ کو اور بھی کامیابی عطا کرے میں کامران خان کو بھی مبارکباد دیتا ہوں جو اپ کا اس مشکل ٹائم میں دائیں ہاتھ ✋ رہا اور اپ کے ماں باپ کو بھی اللہ اپ کو ہمیشہ سرخرو رکھیں۔
Niqab Shafiq
🔥 Long Time Baad… King Babar Is Back! 🔥
آج بالآخر وہ لمحہ آ گیا جس کا ہر فین انتظار کر رہا تھا!
بابر اعظم نے لمبے وقفے کے بعد شاندار اننگز کھیلتے ہوئے اپنی 20th ODI Century مکمل کر لی! 👑🏏
کل کلاس کی ٹائمنگ، کور ڈرائیو، شارٹس—آج سب کچھ بالکل top-class تھا۔
یہ اننگز بتا رہی ہے کہ Babar ابھی بھی One of the Best in the World ہیں! ❤️🔥
آپ کے خیال میں کیا یہ اننگز Babar کی دوبارہ بڑی واپسی کا آغاز ہے؟
اپنی رائے کمنٹ میں لازمی شیئر کریں! 👇🔥
سپریم کوٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
10/11/2025
This is the story of our country.
10/10/2025
پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق محسنِ پاکستان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عظمت کو سلام!
یومِ وفات - 10 اکتوبر 2021