13/02/2024
یہ ھمارے شہر بدین کا واحد اسکول ہے جو ایک ساتھ دو شفٹ میں طلبہ و طالبات کو چھٹی سے دسویں جماعت تک تعلیم دیتا ہے اور شہر کے بلاول پارک کے سامنے یعنی مرکزی پوائنٹ پر واقع ہے قریبن 37/38 سال قبل اس وقت کے وزیر اعظم جناب محمد خان جونیجو صاحب کے دور حکومت میں بنایا گیا ہے اس وقت سے ابھی تک اس اسکول کی مرمت نہیں کی گئی جس کے لئے ہم سب شہری تو زمیوار ہیں ہی کیوں کہ ہم شہری اپنے سرکارے اداروں پر توجھ جو نہیں دیتے ساتھ ھی وہ تمام عوامی نمائندے بھی زمیدار ہیں جو اس حلقے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے نوٹیس میں اسکول کی حالت نوٹیس میں لانے کے باوجود بھی کسی طرح اسکول کی مخدوشی ختم کروانے میں اپنا عملی کردار ادا نہیں کرپائے البتہ وقت بہ وقت افسر صاحبان اس اسکول کا معائنہ کرنے آتے ہیں کچھ تصاویر کچھ قلم سے لکھ کر آگے بیجھ دیتے ہیں مگر اسکول بلڈنگ کو بھتر کرنے میں کوئی عملے کام نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے ہی اسکول اھستہ آھستہ زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہا ہے، خیر جو ہوا سو ہوا مگر اب نئی حکومت سے اور بدین کے تمام منتخب عوامی نمائندوں سے غریب آباد ھاء اسکول کی از سر نو بھتر مرمت اور اضافی کمروں کے رھے ہوئے کام کو کروانے کی اپیل کرتے ہیں شکریہ
19/12/2022
22/11/2022
13/11/2022
13/11/2022