25/01/2023
مدرسہ دارالفرقان القاسمیہ میں دعائیہ تقریب کی تیاریاں مکمل
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Dar ul Furqan AlQasimiya Golarchi, College & University, 58 chak, Badin.
25/01/2023
مدرسہ دارالفرقان القاسمیہ میں دعائیہ تقریب کی تیاریاں مکمل
09/09/2022
الحمدللہ 8ستمبر 2022 کو انتھائی پسماندہ اور سیلاب زدہ علاقہ زیرو پوائنٹ تحصیل گولارچی ضلع بدین میں اھداف انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں 500 سے زیادہ مرد بچے خواتین کافری معاینہ کیا گیا اور فری دوائیں دی گئیں
مریضوں میں اکثریت ملیریا اور چمڑے کے مریض تھے ساتھ ساتھ ڈائریا کے مریضوں کو ڈپیں بھی لگائی گئیں
31/08/2022
اڄ به تعلقه گولاڙچي جي مختلف ڳوٺن ۾پنھنجي حال سارو مدد ڪئي سين
جامعہ دارالفرقان القاسمیہ گولارچی کے طرف سے سیلاب زدگان میں کھانا تقسیم کیا گیا جس کی کچھ تصویریں