GMS Bhart Khel

Call Contact the school

GMS Bhart Khel GMS Bhart Khel

05/10/2026
04/10/2026

🌹 عالمی یومِ اساتذہ — 5 اکتوبر 🌹
اساتذہ وہ عظیم ہستیاں ہیں جو علم کی روشنی سے نسلوں کا مستقبل سنوارتی ہیں۔
آئیے کل کے دن اپنے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کریں اور ان کی محنت، رہنمائی اور خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔
Happy World Teachers’ Day!
📚 استاد کا احترام، علم کا احترام ہے۔

01/10/2026

یکم اکتوبر سے اسکول اوقات کار تبدیل :
حاضری : 8 بجکر 15 منٹ
چھٹی : 2 بجکر 20 منٹ
طلباء نوٹ کرلیں

Morning  assembly🇵🇰
02/09/2026

Morning assembly🇵🇰

🌱🥭 شجرکاری — ایک خوبصورت قدمچئیرمین عارف صاحب، ایاز خان صاحب ، دلاور صاحب، ڈاکٹر فضل رزاق صاحب، آصف خان صاحب ، رحمت شاہ ...
21/08/2026

🌱🥭 شجرکاری — ایک خوبصورت قدم

چئیرمین عارف صاحب، ایاز خان صاحب ، دلاور صاحب، ڈاکٹر فضل رزاق صاحب، آصف خان صاحب ، رحمت شاہ صاحب ، ویلج کونسل بھرت خیل کے کارکنان عمران الحق صاحب اور خورشید عالم صاحب نے آم اور امرود کے درخت لگائیں۔
اور پوزیشن ہولڈرز طلبائے کرام کو ایک پودا بطور انعام دیا گیا۔
چیئرمین صاحب نے بچوں کو شجرکاری کے حوالے سے بریفننگ دیں۔
آئیں! درخت لگائیں، ماحول بچائیں اور مستقبل سنواریں۔ 🌿💚

🌱🥭 شجرکاری — ایک خوبصورت قدمچئیرمین سیف اللہ خان صاحب، ادریس بادشاہ صاحب نےبچوں کو شجرکاری کے حوالے سے بریفننگ دیں۔ اور ...
18/08/2026

🌱🥭 شجرکاری — ایک خوبصورت قدم

چئیرمین سیف اللہ خان صاحب، ادریس بادشاہ صاحب نے
بچوں کو شجرکاری کے حوالے سے بریفننگ دیں۔ اور آج سکول میں آم 🥭🥭 کے دو درخت لگائیں۔

آئیں! درخت لگائیں، ماحول بچائیں اور مستقبل سنواریں۔ 🌿💚

جشن آزادی مبارک
14/08/2026

جشن آزادی مبارک

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2026

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

الحمدللہ! گورنمنٹ مڈل سکول بھرت خیل بابوزئی کا جماعت ششم ، ہفتم اور ہشتم نے کا سالانہ رزلٹ سو فیصد رہا۔ کل 192 طلبہ  نے ...
25/05/2026

الحمدللہ! گورنمنٹ مڈل سکول بھرت خیل بابوزئی کا جماعت ششم ، ہفتم اور ہشتم نے کا سالانہ رزلٹ سو فیصد رہا۔ کل 192 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی اور تمام کے تمام کامیاب قرار پائے۔ یہ شاندار کامیابی اساتذہ کرام کی انتھک محنت، لگن اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ادارہ ہذا اس کامیابی پر تمام اساتذہ، طلبہ اور والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم مستقبل میں بھی بہترین نتائج کے حصول کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

Address

Bhart Khel Babuzai
Babuzai

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:20
Tuesday 08:00 - 14:20
Wednesday 08:00 - 14:20
Thursday 08:00 - 14:20
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:20

Telephone

+923009035543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Bhart Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS Bhart Khel:

Shortcuts

Share