14/04/2022
Minhaj ul Quran Secondary School Kundal Shahi Neelum AJK
Minhaj ul Quran Secondary School Kundal Shahi Neelum Azad Kashmir Prep to Secondary Classes
14/04/2022
14/02/2022
الحمداللہ منھاج القرآن ماڈل سیکنڈری سکول کنڈل شاہی کا اعزاز ۔20 سال سے کوالٹی آف ایجوکیشن پر کام کر رہا ہے. اور اپنے مقصودہ اہداف حاصل کر رہا ہے۔۔الحمداللہ اس سے قبل ادارہ سے 3 ہونہار طلبہ ۔جواد شفیع۔۔۔جنیدالحسن خالد ۔اور آج مشائد مطلوب قریشی MBBS کے لیے سلیکٹ ہوئے ۔اس کے علاؤہ درجنوں طلبہ وطالبات مختلف مضامین میں یونیورسٹیوں سے فارغ ہو کر عملی میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہیے ہیں۔۔الحمداللہ اس وقت ادارہ میں 90فیصد سٹاف اپنے ادارہ سے فارغ , طلبہ خدمات سر انجام دے رہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ میری بیس سال کی خدمات کا ثمر مجھے مل رہا ہے۔ان ہی خدمات کے صدقے میری بیٹی BScs کی ڈگری کے آخری سمسٹر میں ہے۔میرا بیٹا Arid یونیورسٹی روالپنڈی میں Bsفارسٹری میں زیر تعلیم ہے۔ میری اولاد سمیت سارے بچے میرا اثاثہ ہیں ۔میری دعا ہے اللہ سب کو کامیاب کاور عملی زندگی میں اپنے ملک اور قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
07/05/2021
Alhadulillah proud of Minhaj Ul Quran Secondary School Kundal Shahi Neelum Valley AJK.
Jawad Shafi Quresh, Mushahid Matloob and Junaid Ul Hassan Khalid all doing in different medical colleges in Pakistan.Azad kashmir.
God bless you all and stay blessed. IA Minhaj Ul Quran will produce more Doctors, Engineers,Teachers and Scholars in every year for the people of Neelum valley.
06/05/2021
06/05/2021
منھاج القرآن ماڈل سیکنڈری سکول کنڈل شاہی ۔17 مئی 2021 سے کلاس نرسری تا 10th داخلے جاری ہیں۔ 21سال سے کنڈل شاہی میں کوانٹٹی کے بجائے کوالٹی پر یقین رکھتے ہوئے ۔اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔اس سے قبل ادارہ سے نرسری تا 10th تک تعلیم حاصل کرنے والے سیکڑوں طلباء وطالبات مختلف یونیورسٹیوں سے میعاری تعیلم حاصل کر کے بعض عملی میدان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ان میں سے چند طلبہ وطالبات کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔۔۔۔۔۔تین طلبہ۔1۔جواد شفیع۔۔۔2.مشاہد مطلوب۔3۔جنید الحسن خالد۔ ڈاکٹر بن رہے ہیں۔ ۔4,..عاقب وحید۔۔۔5..علی رضا۔۔۔لا کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں۔علی رضا ۔نے اپنی ڈگری مکمل کر کے وکالت کر رہے ہیں۔۔۔۔وقاص شفیع۔۔۔۔میتھ میں ایم فل کر رہے ہیں۔۔۔فرزانہ قریشی۔۔ایم ایس سی۔کمیسٹری۔۔۔۔۔کوثر شفیق۔ایم ایس سی۔۔۔کمسٹری۔۔۔۔طلعت شفیق ۔ایم ایس سی۔میتھ۔۔۔۔معین قریشی بی ٹیک انجینئر ۔مہوش رشید ۔ایم ایس سی۔۔باہیو۔۔۔۔مہک شوکت۔ ۔بی ایس سی ایس ۔۔۔۔فرزانہ بخاری ۔بی ایس انگلش۔۔نورین قریشی ۔بی ایس انگلش۔۔۔سمیرا اسحاق ۔بی ایس انگلش۔۔۔۔سرفراز چوہدری۔بی ایس سی ڈبل میتھ۔۔۔۔عبدالغفور ۔بی ایس انگلش۔۔۔۔سرتاج قمر۔۔بی ایس سی ایس۔۔۔مواھب مطلوب۔۔بی ایس سی ایس۔۔۔ارسلان قریشی۔۔بی ایس انگلش۔ حسرت نظیر بی ایس انگلش ۔ساجدہ الطاف بی ایس انگلش ۔عروسہ قریشی۔بی ایس سی ایس۔۔۔۔کامران مغل حبیب الرحمان ۔بی ایس انگلش ۔بی ایس سی ایس۔۔۔۔حسنین۔فیاض بی ایس سوشیالوجی۔۔۔عدنان سجاد بی ایس سوشیالوجی۔۔۔میر صدام حسین۔بی ایس۔زوالوجی۔باٹنی۔۔۔۔۔سبطین فیاض ۔ایگریکلچر انجینئر۔ ۔محمد احتشام طاہر۔۔۔۔بی ایس فارسٹری۔۔۔۔زوبین شفیع۔۔ایم اے ایجوکیشن۔۔۔۔۔عروسہ شفیع سٹاف نرس۔۔۔۔۔درج بالا وہ طلبہ وطالبات ہیں جنھوں نے اپنی ڈگریاں مکمل کر چکے ہیں اور بعض طلباء مکمل کرنے کے آ خری مراحل میں ہیں۔۔۔۔اسکے علاؤہ درجنوں طلبہ وطالبات ابھی یونیورسٹی میں ابتدائی مراحل میں ہیں۔۔۔جن کے نام درج نہیں ہیں۔اسکے علاؤہ درجنوں طلبہ وطالبات۔مظفر اباد۔کنڈلشاہی اٹھمقام کے مختلف کالجز میں ایف ایس سی۔میں زیر تعلیم ہیں۔۔۔۔۔۔ہماری سابقہ پرفارمینس کو سامنے رکھتے ہوئے ۔اپ کے بچوں کے بہترین مستقبل کی ضمانت کے ساتھ۔اپنے بچوں کو ہمارے ادارے میں داخل کریں۔۔۔جہاں تعلیم کے ساتھ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم دی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔پرنسپل ۔و ایم ڈی۔منھاج القرآن ماڈل سیکنڈری سکول کنڈل شاہی۔۔03556905907.
منھاج القرآن ماڈل سیکنڈری سکول کنڈل شاہی ۔سیشن 2018 میٹرک پاس کرنے والے طلبہ/طالبات سند کے لیے رابطہ کریں۔
03/08/2020
میٹرک اور ایف اے کے طلبہ۔بذیل۔فیصلہ جات کو بغور پڑھیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
13230