10/05/2026
Poonch College of Commerce & Sciences Abbaspur.
Poonch College of Commerce & Sciences Abbaspur
10/05/2026
06/05/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naveed Naveed, Kanwal Saduzai, Sardar Bilawal
04/05/2026
کسی بھی ادارے کا اصل تعارف اس کی عمارت یا اشتہار نہیں…
بلکہ اس کے طلبہ کے نتائج، ان کا اعتماد اور ان کا مستقبل ہوتا ہے۔
پونچھ کالج آف کامرس ایک ایسا ادارہ ہے جو اس اصول پر کام کرتا ہے کہ تعلیم صرف پڑھانے کا نام نہیں بلکہ طالب علم کو سمجھ کر آگے بڑھانے کا عمل ہے۔
یہاں اس بات پر یقین رکھا جاتا ہے کہ ہر طالب علم ایک جیسا نہیں ہوتا،
اسی لیے ہر طالب علم کو اس کی صلاحیت کے مطابق بہترین اور معیاری تعلیم دی جاتی ہے، رہنمائی کی جاتی ہے اور اس کی کمزوری کو طاقت میں بدلا جاتا ہے۔
ہر دور کی اپنی ضرورت ہوتی ہے…
اور آج کا دور صرف ڈگری کا نہیں بلکہ صحیح فیلڈ کے انتخاب کا ہے۔
پونچھ کالج آف کامرس ایک ایسا ادارہ ہے جہاں تعلیم کو صرف نصاب تک محدود نہیں رکھا جاتا بلکہ اسے عملی زندگی سے جوڑا جاتا ہے۔
خاص طور پر شعبہ کامرس آج کے دور کی ایک مضبوط اور باوقار فیلڈ ہے۔
جہاں سے نکلنے والا طالب علم صرف نوکری کا انتظار نہیں کرتا بلکہ کاروبار، اکاؤنٹنگ، بینکنگ اور فنانس جیسے شعبوں میں اپنی پہچان خود بناتا ہے۔
یہ وہ راستہ ہے جو انسان کو خودمختاری، استحکام اور ترقی کی طرف لے جاتا ہے۔اسی سوچ کے ساتھ، اس ادارے میں کامرس کے طلبہ کو ایسی رہنمائی دی جاتی ہے جو انہیں صرف امتحان کے لیے نہیں بلکہ عملی میدان کے لیے تیار کرتی ہے۔
ساتھ ہی، وہ طلبہ جو پری میڈیکل، پری انجینئرنگ یا کمپیوٹر سائنس میں جانا چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی ایک منظم، معیاری اور focused تعلیمی نظام موجود ہے۔
تاکہ ہر طالب علم اپنی پسند کے میدان میں بہترین کارکردگی دکھا سکے۔
اس ادارے کی اصل پہچان اس کے نتائج، اس کا نظم و ضبط اور طلبہ کی کارکردگی ہے۔
جہاں بہترین اور معیاری تعلیم صرف دعویٰ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے۔
پونچھ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز عباس پور
جہاں کامرس ہو یا سائنس…تعلیم کا مقصد صرف کامیابی نہیں بلکہ استحکام اور پہچان ہے۔
ایک اچھا کامرس کا طالب علم صرف اکاؤنٹس نہیں بناتا… وہ فیصلے کرنا سیکھتا ہے، خطرے کو پرکھتا ہے اور مواقع کو پہچانتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ:
ایک مضبوط تعلیمی بنیاد حاصل کرے
صحیح فیلڈ کا انتخاب کرے
اور مستقبل میں بااعتماد اور کامیاب انسان بنے
تو پھر ایک درست ادارے کا انتخاب سب سے اہم قدم ہے۔
ہمارے ادارے کی بہترین شاہکار سیماب سلیم جنہوں نے سالانہ 2025 امتحان جماعت بارھویں میں تعلیمی بورڈ میر پور سے تیسری پوزیشن اپنے نام اور رابیل شاہد نے سالانہ امتحان 2025 جماعت گیارہویں میں 540 نمبر حاصل کرتے ہوئے آذاد کشمیر بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اسی سال 2025 میں زینب وحید نے 524 اور طیبہ یوسف نے 500 نمبرات حاصل کیے۔۔ پری انجنئیرنگ میں حبیب فیاض نے 498 نمبرات کے ساتھ تحصیل بھر میں پہلی پوزی�
کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ کریں
01/05/2026
انٹری ٹیسٹ برائے داخلہ ایف۔ ایس۔ سی، آئی۔ سی۔ ایس، آئی کام۔۔
سکالرشپ بیسڈ۔۔
پوزیشن ہولڈرز ، +A اور A گریڈ حاصل کرنے والے بچوں کے لیے فری تعلیم۔۔
Ramzan activity..
Happy Ramzan..
Position vacation..
A commerce lecturer is required.
Please contact or send your resume
03415243104
13/01/2026
ٹیسٹ برائے داخلہ کلاس نہم پری نہم۔۔۔
یکم فروری 2026
بروز اتوار
25th December Quaid Day
Poonch college of commerce and sciences Abbaspur
19/10/2025
Admission open in associate degree
Commerce and Arts..
Hurry up..
Poonch college of commerce and sciences Abbaspur.
Click here to claim your Sponsored Listing.