
کشمیر سائنس کالج تتہ پانی
Nearby schools & colleges
Peshawar 25000
Mohallah Nawaz Chowk Kamalia, Kamalia
Lipa
Hyderabad 17000
Main Dawood Chowrangi, Karachi
Karachi 75500
Jarawala
Mehran Highway Pirwassan, Khairpur Mirs
Village Khuram Muhammad Zaie, Karak
Bhera Tehsil Bhalwal District Sargodha, Bhera
Mamu Kanjan, punjab
Motra Road, Badiana
Monda Chowk
126 SB, Sillanwali
Comments
عظیم علمی و ادبی شخصیت،بہترین معلم و رہبر، استاذالاستاتذہ، سئنیر مدرس(ر) محترم لعل حسین صاحب کے انتقال کی خبر سن کر دل غم سے مغموم ہے۔ آپ کی شفقت اور رئنمائی ہمیشہ ہمارے اذہان و قلوب میں پیوست رہے گی۔ آپ کی وفات پر ہم جملہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کہ شریک ہیں۔ دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے حبیب کے صدقے سے جوار رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اجر جلیل سے نوازے آمین۔ منجانب ایم ڈی، پرنسپل اور جملہ سٹاف ممبران
5th February 2022
Education For All.
Operating as usual


کل 8 دسمبر کو بوجہ بلدیاتی الیکشن میرپور ڈویژن ادارہ ہذا بند رہے گا۔


.




*لسٹ وزرائے اعظم پاکستان*
*1۔ نوابزادہ لياقت علی خان 1947ع سے 1951 تک۔*
*2۔خواجه نظام الدين ۔1951سے 1953تک۔*
*3۔محمد علی بوگرا 1953 سے 1955 تک۔*
*4 ۔چوہدری محمد علی 1955سے 1956 تک ۔*
*5۔حسين شهيد سهروردی 1956 سے 1957 تک ۔*
*6۔اسمائيل ابراهيم چنديگر 1957سے 1957 تک ۔*
*7 ۔ملک فيروزخان نون۔1957سے 1958 تک ۔*
*8۔نورالامين ۔1971 سے1971 تک۔*
*9۔ذولفقار علی بھٹو 1973ع سے1977 تک ۔*
*10۔محمد خان جونيجو 1985سے 1988 تک ۔*
*11۔محترمہ بينظير بھٹو1988سے 1990 تک ۔*
*12۔مياں محمد نواز شريف 1990 سے 1993 تک ۔*
*13۔محترمہ بينظير بھٹو ۔1993سے 1996 تک۔*
*14۔مياں محمد نوازشريف 1997 سے 1999تک ۔*
*15۔میر ظفرالله خان جمالی 2002 سے 2004 تک ۔*
*16۔چوہدری شجاعت حسين 2004 سے 2004ع تک ۔*
*17 ۔شوکت عزيز 2004 سے 2007 تک.*
*18 ۔سید يوسف رضا گيلانی 2008 سے 2012 تک .*
*19۔راجا پرويز اشرف 2012 سے 2013 تک ۔*
*20۔مياں محمد نواز شريف 2013 سے 2017 تک.*
*21۔شاهد خاقان عباسی 2017سے 2018 تک.*
*22۔وزيراعظم عمران خان 18 آگسٽ 2018 سے اب Tak*

معلوماتِ جموں و کشمیر
1:ماہرین ارضیات کی تحقیق کیمطابق سرزمینِ کشمیردس کروڑ سال قبل معرضِ وجودمیں آیا
2:کشمیرمیں پہلی باقاعدہ حکومت چھےہزارسال پہلےقائم ہوئی
3:کشمیرپراکیس غیرمسلم خاندانوں نےحکومت قائم کی
4:کشمیر میں پہلامسلمان بادشاہ سلطان صدرالدین تھا
5:کشمیرمیں تبلیغِ اسلام کاکام چودھویں صدی عیسوی میں شروع ہوا
6:کشمیرمیں پہلا مبلغ اسلام سیدشرف الدین بلبل شاہ تھا
7:مارکوپولو1277میں کشمیرآیا
8:برنئیرپہلایورپی سیاح تھاجو1264میں کشمیر آیا
9:کشمیرپرشاہ میری خاندان نے216برس حکومت کی
10:کشمیرپرچک خاندان نے31برس حکومت کی
11:کشمیر پرمغل خاندان نے166برس حکومت کی
12:کشمیرپرافغانیوں نے66برس حکومت کی
13:کشمیر پرسکھوں نے66برس حکومت کی
14:کشمیرپرڈوگرہ خاندان نے101برس حکومت کی
15:ریاست جموں کشمیر 32۰37سے36۰58عرض بلدپرواقع ہے
16:ریاست جموں کشمیر 73۰26سے80۰30طول بلدپرواقع ہے
17:ریاست جموں کشمیرکاکل رقبہ84471مربع میل ہے
18:ریاست جموں کشمیر کےچارصوبےہیں
19:ریاست جموں کشمیر پراسوقت تین ممالک کاقبضہ ہے
20:ریاست جموں کشمیرکے41,342میل پربھارت کاقبضہ ہے
21:ریاست جموں کشمیر کے32,090مربع میل پرپاکستان کاقبضہ ہے
22:ریاست جموکشمیرکے11۰,039مربع میل پرچین کاقبضہ ہے
23:چین نےکشمیرکےعلاقہ اقصائی چن پر1962میں قبضہ کیا
24:ریاست جموں کشمیر1868مربع میل کاعلاقہ پاکستان نےچین کوتحفےمیں دیا
25:ریاست جموں کشمیرکی کل آبادی تقریبا 3 کروڑ ہے
26:ریاست جموں کشمیرکےکل46اضلاع اور 135 تحصلیں ہیں
27:ریاست جموں کشمیررقبہ کےلحاظ سے111ممالک۔سےبڑی ہے
28:ریاست جموں کشمیر آبادی کےلحاظ سے135ممالک سے بڑی ہے
29:مملکتِ جموں کشمیر کاالگ سکہ1899تک رائج رہآ
30:کشمیر کاقومی ترانہ1886میں امجدعلی اشہری نےلکھا
31:دنیاکابہترین یاقوت زمرد اورہیرا کشمیر میں پایاجاتاہے
32:دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کےٹو28,251فٹ کشمیر میں ہے
33:کشمیر کےپہاڑی سلسلے پیرپنجال کی لمبائی 288کلومیٹرہے
34:سیاہ چین گلشئیرکشمیرمیں واقع ہے
35:کشمیرمیں10زبانیں اور72بولیاں بولی جاتی ہیں
36:مشرق کی ملکہ حسن نیلم میں ہے
37:دریاسندھ کشمیرکاسب سےبڑادریاہے
38:دریاسندھ2880کلومیٹر کافاصلہ طہ کرکےبحیرہ عرب میں گرتاہے
39:منگلاڈیم دریاجہلیم پرتعمیرکیاگیا
40:سلارڈیم دریاچناب پرتعمیرکیاگیا
41:کشمیرمیں چھوٹے بڑےکل45دریابہتےہیں
42:کشمیرکاگرمائی دارالحکومت سرینگر ہے
43کشمیرکاسرمائی دارالحکومت جموں ہے
44:کشمیرمیں 2005میں تاریخ ساززلزلہ آیا
معلومات
1- ﺑﻨﺪﺭﺟﮕﻨﻮﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺁﮒ ﮐﺎ ﺷﻌﻠﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
2- ﮐﺘﮯ ﮐﻮﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮﭘﺴﯿﻨﮧ ﺁﺗﺎﮨﮯ۔ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﮔﮭﯽ ﮨﻀﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔
3- ﮨﺎﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﺍ ﮐﮭﮍﮮ ﮐﮭﮍﮮ ﺳﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
4- ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﻠﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﭙﻮﭨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ۔
5- ﮐﯿﮑﮍﮮ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﺖ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
6- ﮐﭽﻮﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﭙﮭﮍﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﯾﮧ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺘﺎﮨﮯ۔
7- ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﻥ ﺳﮯ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﺯﻥ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
8 ۔ ﺑﭽﮭﻮ ﭼﮭﮯ ﺩﻥ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ﺑﭽﮭﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮯ ﺳﮑﺘﺎ ﻟﮩﺬﺍ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﺭﻭﮎ ﻟﯿﺘﺎﮨﮯ۔
9- ﺁﭖ ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﯾﮧ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍﺗﮭﺎ۔
10- ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﺬﺑﺎﺗﯽ ﺩﮬﭽﮑﺎ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﯾﺎ ﺑﯿﺲ ﻣﻨﭧ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺎﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
11- ﻧﻮﮮ ﻓﯿﺼﺪ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺴﺞ ﺁﺗﺎﮨﮯ۔
12- ﺍﯾﮏ ﺁﺋﻞ ﺑﯿﺮﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 159 ﻟﯿﭩﺮ ﭘﮍﻭﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
13- ﻣﮑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﻣﯿﮟ 32 ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﻼﺗﯽ ﮨﮯ۔
14- ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ 26 ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ۔
15- ﺗﯿﻞ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﻨﻮﺍﮞ ﭘﯿﻨﺴﻠﻮﯾﻨﯿﺎ، ﺍﻣﺮﯾﮐﺎ ﻣﯿﮟ 1859ﺀ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﺩﺍ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔
16- ﮐﭽﮭﻮﺍ، ﻣﮑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﭗ ﺑﮩﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
17- ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻣﮑﮭﯽ 7 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺍﮌ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ.
18- ﻓﺮﻋﻮﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻔﺘﮧ 10 ﺩﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﻮﺍﮐﺮﺗﺎﺗﮭﺎ۔
19- ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻃﻮﯾﻞ ﺟﻨﮓ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ. ﯾﮧ ﺟﻨﮓ 1338ﺀ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﺍﻭﺭ 1453ﺀ ﻣﯿﮟ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﯾﻌﻨﯽ ﯾﮧ ﺟﻨﮓ 115 ﺳﺎﻝ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﯽ۔
20- ﺍﭨﮭﺎﺭﻭﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﭽﭗ ﺑﻄﻮﺭ ﺩﻭﺍﺀ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ.
21- پیدائش کے وقت انسان کی تین سو تک ہڈیاں ہوتی ہیں۔
22- ﭘﯿﻨﮕﻮﺋﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﻤﮑﯿﻦ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
23- ﺍﯾﮏ ﻣﺮﻏﯽ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً 228 ﺍﻧﮉﮮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔
24- ﺑﻠﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ 66 ﻓﯿﺼﺪ ﺣﺼﮧ ﺳﻮ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
25- ﺍﻟﻮ ﻭﮦ ﻭﺍﺣﺪ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﭽﻠﯽ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺟﮭﭙﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﭘﺮﯼ ﭘﻠﮑﯿﮟ ﺟﮭﭙﮑﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ-



کل مورخہ 08 اکتوبر " یومِ تجدیدِ نو " کی مناسبت سے کالج بند رہے گا۔


میرپور(ڈبلیو این این)آزاد جموں وکشمیر عدالت العالیہ نے آزادکشمیر کے سکولز اور کالجز میں آزاد جموں وکشمیرٹیکسٹ بک بورڈ کی تیار کردہ کتب لگانے کاحکم دے دیا اور حکومت کو ہدایت آئندہ آزاد جموں وکشمیر کے تعلیمی نظام پراعتماد قائم کرنے کے لئے آزادکشمیر کے وزرائ،سیکرٹریز اور ان کے تمام آفیسران ملازمین محکمہ تعلیم کے تمام آفیسران اور ملازمین اور اساتذہ کے بچوں کو آئندہ تعلیمی سال سے جملہ غیر سرکاری اداروں میں داخل کرنے پرپابندی عائد کردی یہ فیصلہ چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ اور جسٹس خالد رشید پرمشتمل ڈویژن بینچ نے ایک آئینی پٹیشن پر دیا ہے فیصلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ یہاں ایک اور بات سامنے آئی ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں طلباءکے لئے نصاب تعلیم مرتب کرنے والے آفیسران کے بچے انگلش میڈیم سکولز میں زیر تعلیم ہیں جہاں مجوزہ نصاب تعلیم سرے سے کوئی عمل دخل ہی نہیں تعلیم نظام کویکساں کرنے کے لئے ضروری ہے کہ جملہ تعلیمی ادارہ جات خواہ وہ سرکاری ہوں یا نیم سرکاری میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کیا جائے اور آزاد کشمیر میں نئے تعلیمی اداروں کے بجائے موجودہ تعلیمی اداروں کو جملہ سہولیات جن میں اساتذہ کی کمی مکانیت کی فراہمی سمیت قائم شدہ ادارں کو موثر طریقہ سے فعال بنایا جائے آزاد جموں وکشمیر محکمہ تعلیم میں اصلاحات نافذ کرتے ہوئے متذکرہ محکمہ کو مثالی بنا کر قومی ادارہ کے طور پرتسلیم کیا جانا وقت کی ضرورت ہے عدالت نے اس ضمن میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت پرزور دیا اور سرکاری نیم سرکاری اداروں اورغیرسرکاری تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم لاگو کرنے کاحکم بھی جاری کیا ہے۔


معلوماتِ جموں کشمیر
1:ماہرین ارضیات کی تحقیق کیمطابق سرزمینِ کشمیر دس کروڑ سال قبل معرضِ وجودمیں آیا
2:کشمیرمیں پہلی باقاعدہ حکومت چھےہزارسال پہلےقائم ہوئی
3:کشمیرپراکیس غیرمسلم خاندانوں نےحکومت قائم کی
4:کشمیر میں پہلامسلمان بادشاہ سلطان صدرالدین تھا
5:کشمیرمیں تبلیغِ اسلام کاکام چودھویں صدی عیسوی میں شروع ہوا
6:کشمیرمیں پہلا مبلغ اسلام سیدشرف الدین بلبل شاہ تھا
7:مارکوپولو1277میں کشمیرآیا
8:برنئیرپہلایورپی سیاح تھاجو1264میں کشمیر آیا
9:کشمیرپرشاہ میری خاندان نے216برس حکومت کی
10:کشمیرپرچک خاندان نے31برس حکومت کی
11:کشمیر پرمغل خاندان نے166برس حکومت کی
12:کشمیرپرافغانیوں نے66برس حکومت کی
13:کشمیر پرسکھوں نے66برس حکومت کی
14:کشمیرپرڈوگرہ خاندان نے101برس حکومت کی
15:ریاست جموں کشمیر 32۰37سے36۰58عرض بلدپرواقع ہے
16:ریاست جموں کشمیر 73۰26سے80۰30طول بلدپرواقع ہے
17:ریاست جموں کشمیرکاکل رقبہ84471مربع میل ہے
18:ریاست جموں کشمیر کےچارصوبےہیں
19:ریاست جموں کشمیر پراسوقت تین ممالک کاقبضہ ہے
20:ریاست جموں کشمیرکے41,342میل پربھارت کاقبضہ ہے
21:ریاست جموں کشمیر کے32,090مربع میل پرپاکستان کاقبضہ ہے
22:ریاست جموکشمیرکے11۰,039مربع میل پرچین کاقبضہ ہے
23:چین نےکشمیرکےعلاقہ اقصائی چن پر1962میں قبضہ کیا
24:ریاست جموں کشمیر1868مربع میل کاعلاقہ پاکستان نےچین کوتحفےمیں دیا
25:ریاست جموں کشمیرکی کل آبادی تقریبا 3 کروڑ ہے
26:ریاست جموں کشمیرکےکل39اضلاع ہیں
27:ریاست جموں کشمیررقبہ کےلحاظ سے111ممالک۔سےبڑی ہے
28:ریاست جموں کشمیر آبادی کےلحاظ سے135ممالک سے بڑی ہے
29:مملکتِ جموں کشمیر کاالگ سکہ1899تک رائج رہآ
30:کشمیر کاقومی ترانہ1886میں امجدعلی اشہری نےلکھا
31:دنیاکابہترین یاقوت زمرد اورہیرا کشمیر میں پایاجاتاہے
32:دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کےٹو28,251فٹ کشمیر میں ہے
33:کشمیر کےپہاڑی سلسلے پیرپنجال کی لمبائی 288کلومیٹرہے
34:سیاہ چین گلشئیرکشمیرمیں واقع ہے
35:کشمیرمیں10زبانیں اور72بولیاں بولی جاتی ہیں
36:مشرق کی ملکہ حسن نیلم میں ہے
37:دریاسندھ کشمیرکاسب سےبڑادریاہے
38:دریاسندھ2880کلومیٹر کافاصلہ طہ کرکےبحیرہ عرب میں گرتاہے
39:منگلاڈیم دریاجہلیم پرتعمیرکیاگیا
40:سلارڈیم دریاچناب پرتعمیرکیاگیا
41:کشمیرمیں چھوٹے بڑےکل45دریابہتےہیں
42:کشمیرکاگرمائی دارالحکومت سرینگر ہے

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کلاس نہم کے سالانہ نتائج کا اعلان 21 ستمبر 2022 بروز بدھ بوقت گیارہ بجے کرے گا.

معزز والدین/ سرپرست
اسلام علیکم! کل مورخہ 5 ستمبر بروز سموار کشمیر سائنس کالج تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رہے گا ۔ تاہم دفتر کھلا رہے گا شکریہ

100 بیڈ پر مشتمل ہسپتال کے مطالبے کو لے کر سول سوسائٹی کی جانب سے 5 ستمبر بروز سوموار شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی وجہ تتہ پانی کے جملہ پرائیویٹ سکولز بند رئیں گے۔

کشمیر سائنس کالج تتہ پانی جماعت دہم کا مجموعی نتیجہ 100 فیصد رہا۔ طالبعلم ریحان محمود نے 842 نمبرات لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی۔

آذاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام جماعت دہم کا سالانہ نتائج کا اعلان 30 اگست دن 1 بجے کیا جائے گا ..
تعلیمی بورڈ میرپور میٹرک پارٹ سیکنڈ کے رزلٹ کا اعلان 30 اگست بروز منگل بوقت دن دس بجے کرے گا،


کوٹلی/تتہ پانی نیاز میموریل ہسپتال کے ایم ڈی ڈاکٹر آصف طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔مرحوم گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹر آصف گزشتہ کئی سالوں سے تتہ پانی(ضلع کوٹلی) میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر آصف کی وفات پر ایم ڈی کشمیر سائنس کالج تتہ پانی اور جملہ سٹاف ممبران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعا گو ہیں اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔



Happy Independence Day

Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
Opening Hours
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
Village Lipa, Lipa
Azad Kashmir, 13161
Vision "Investing in success for all students " Mission "Provide exemplary educational programs o