Govt. Boys Primary School Hernah

Govt. Boys Primary School Hernah Improve quality of education and capacity building a society committed to Constitutional values.

آج مورخہ 14 جنوری 2025 بروز منگل گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ میں اساتذہ اور اہل علاقہ کے درمیان ایک میٹنگ کا انعقاد...
14/01/2025

آج مورخہ 14 جنوری 2025 بروز منگل گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ میں اساتذہ اور اہل علاقہ کے درمیان ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کی طرف سے درج ذیل اہم نکات شرکاء کے سامنے رکھے گئے
1. سکول مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل
2. ۔ECE کلاس روم کا اجراء
3. وائٹ واش اور فرش رئیپرنگ
4. آفس فرنیچر
5. واش روم اور گٹر
6. سکول چار دیواری

ان نکات پر شرکاء کو تصور حسین (سکول ہیڈ) کی طرف سے تفصیلاً بریفننگ دی گئی جس کے بعد شرکاء محفل نے ہر طرح سے سکول کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کروائی اور موقع پر ہی ادارے کے لیے رقم کا عطیہ بھی دیا
1. محمد خوشحال صاحب 5000
2. چوہدری رحمت علی صاحب 4000
3. محمد شہزاد صاحب 1000
اس کے ساتھ سکول مینجمنٹ کمیٹی کی بھی تشکیل دی گئی جس کی تفصیل درج ذیل ہے
1. صدر: محمد خوشحال صاحب
2. نائب صدر: محمد عازق چوہان صاحب
3. جنرل سیکرٹری: تصور حسین
4. ممبر: حاجی محمد رحمت علی صاحب
5. ممبر: محمد ساجد صاحب
6. ممبر: محمد شباب صاحب
7. ممبر: محمد اشتیاق صاحب
8. ممبر:محمد عاقب تعبیر صاحب

میں بطور سکول ہیڈ اپنی طرف سے تمام اہل علاقہ کو میٹنگ میں آنے اور تعاون کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ادارہ کی بہتری کے لیے کمیٹی اپنا فعال کردار ادا کرے گی

27/03/2024

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ
وسمہ جمیل 228
حلیمہ سعدیہ 223

27/03/2024

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ
محمد سعد 286
محمد جنید 255

27/03/2024

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ
غانیہ 258
روباب رشید 241
ربانہ کوثر 239

27/03/2024

گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ
معظمہ اظہر 296
درے مجسم 277
عروبہ بی بی 271

27/03/2024

الحمدللہ
ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ کوٹلی کے سالانہ رزلٹ میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہرناہ کا شاندار %100 رزلٹ

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے گورنمنٹ سکولز میں اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرے کا مثبت فرد...
11/03/2024

اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے گورنمنٹ سکولز میں اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرے کا مثبت فرد بن سکیں
آئیں ہمارا ساتھ دیں

Address

Village Hernah Post Office Sehar Mandi Tehsil Sehnsa District Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923454878103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys Primary School Hernah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category