30/11/2025
بچے کو جب جوتے پہنائے جاتے ہیں،تو اُس کی آنکھوں میں ایک ایسی چمک اُبھرتی ہےجو کسی بھی لفظ سے زیادہ قیمتی ہے یہ کام صرف مدد نہیں…
یہ احساس ہے، محبت ہے، ذمہ داری ہے بک بنک ڈڈیال کا مشن یہی ہے کہ تعلیم بھی ملے، راحت بھی ملے
آپ سب کے تعاون سے یہ سلسلہ جاری ہے،اور ہم چاہتے ہیں کہ کوئی بھی بچہ اس سرد موسم کا شکار نہ بنے