08/12/2023
We are proud to announce that The University of Lahore has achieved remarkable rankings in the QS World University Rankings: Sustainability 2024! Ranked 2nd in Pakistan (overall) and 1st among Private Sector Universities, UOL continues to lead the way towards a sustainable future. We are also honored to be ranked 123rd in Asia and 545th globally, among 1403 institutions from 95 countries. Congratulations to our dedicated faculty, staff, and students for this outstanding achievement!
07/08/2020
اسلام علیکم عزیز طلباء و طالبات اور والدین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے. تحریر خدمت ہے کہ تعلیمی بورڈ میرپور کے نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹریشن و داخلہ جماعت نہم جاری ہے خواہشمند طلباء و طالبات 28 اگست سے پہلے بے فارم کے ساتھ ادارہ میں تشریف لائیں تاکہ بروقت آن لائن رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو. مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں 03138829201... 03474241599
13/06/2020
اسلام علیکم عزیز طلباء و طالبات اور والدین امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے. تحریر خدمت ہے کہ تعلیمی بورڈ میرپور نے نوٹیفکیشن کیا ہے کہ آئندہ رجسٹریشن جماعت نہم، دہم آن لائن ہو گی. کروناوائرس کی وبا کی وجہ سے طلباء سکول میں تدریسی سرگرمیاں کرنے سے قاصر ہیں. لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ جماعت نہم میں نئے پروموٹ ہونے والے طلباء طالبات 20 جون 2020 تک اپنے بے فارم اور رجسٹریشن فیس جمع کروائیں تاکہ بروقت طلباء رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جا سکے. اگر 20 جون تک پرائیوٹ سکولوں کے کھولنے بارے کوئی فیصلہ نہ ہوا تو ادارہ ہذا نے باقاعدہ آن لائن کلاسز کا پروگرام طے کر رکھا ہے جسکی پہلے طلباء کو تربیت دی جائے گی. اور باقاعدہ جملہ کلاسز مرحلہ وار شروع کی جائیں گی. مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں 03138829201... 03474241599
اللہ تبارک و تعالی آپ سب کو اس وبا سے محفوظ رکھے. آمین
18/04/2020
Summer vacations home work
25/03/2020
اسلام علیکم معزز والدین حکومتی فرمان کے مطابق علی ماڈرن سائینسز سکول 31.05.2020 تک بند رہے گا. دوبارا سکول 1 جون کو کھلے گا اور موسم گرما کی چھٹیاں نہیں ہوں گی. اس صورت حال کے پیش نظر ادارہ کی طرف سے طلبہ طالبات کو بزریعہ ٹیلی-فون مزید ھوم ورک تفویض کیا جائے گا. جن طلباء سے ٹیلی فونک رابطہ نہ ہو سکے وہ درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں. 03474241599, 03138829201
کسی بھی طرح کی معلومات کے لیے آپ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں.
15/03/2020
AMSS classes will remain closed from 15th March to 5th april due to carrona virus butt admissions are open
9.00 am to 1.00pm