Hattian Bala College ہٹیاں بالا کالج

Hattian Bala College ہٹیاں بالا کالج آغا خان یونیورسٹی ایجوکیشن بورڈ سے الحاق کا مقصد طلباء کو رٹے کی بوریت اور نقصانات سے بچانا ہے-

ہٹیاں بالا کالج کا الحاق AKU-EB سے کیا جائے گا تا کے طلباء کو رٹا لگانے کی اذیت سے نجات دلائی جائے-زبانی یاد کرنے کی اہمیت بہت کم ہوتی ہے۔مگر ہمارا امتحانی نظام میں طلباء رٹے کے لئے مجبور کر دیے جاتے ہیں-
ہٹیاں بالا کالج میں کھیلوں پر پوری توجہ دی جائے گی-کھیل طلباء کی اہم ضرورت ہے۔ نہ کہ کوئی اضافی سرگرمی-
یہ ادارہ پورے خطے میں نئی راہیں متعین کرے گا-

Address

Hattian Bala
Azad Kashmir
13180

Telephone

+923435341492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hattian Bala College ہٹیاں بالا کالج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hattian Bala College ہٹیاں بالا کالج:

Shortcuts

Share

Category