Nouman sabir

Nouman sabir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nouman sabir, Educational consultant, Bagh, Azad Kashmir.

31/03/2024

21 رمضان💔
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐀𝐃𝐀𝐓 𝐌𝐎𝐋𝐀 𝐀𝐋𝐈 ع
شہادت مولا علی
خون میں ڈوبے نمازی نے جب دی صدا
فُزْتُ وَ رَبِّ الْكَعْبَة فُزْتُ وَ رَبِّ الْكَعْبَة 😭💔

21 Ramzan Shahadat Mola Ali a.s

21/03/2024

میں سب کا دوست ہوں، لیکن بہترین دوست نہیں بن سکتا میں کسی کے لیے خاص نہیں ہوں۔۔ ہاں مگر
آپشن ضرور بن سکتا ہوں اگر کسی کو میرے اور کسی دوسرے کے درمیان میں کسی ایک کو منتخب کرنا پڑے۔۔تو بلاشبہ وہ
مجھے چھوڑ دے گا، اور مجھے اکیلا رہ جانے سے جتنا ڈر لگتا ہے میں اتنا ہی ہر بار اکیلا رہ جاتا ہوں،💫🩶😊

20/03/2024

‏نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی
کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام _!!
♥صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ✨

22/02/2024

تم نے دیکھی سیاہ رنگ کی کشش,,
ساری سفیدیاں اس سیاہ پر قربان..
🖤

21/12/2023

جب صنف نازک ظلم کے خلاف مدافعت و بغاوت کا استعارہ بنتی ہے ،
تو شعور نسلوں میں سفر کرتا ہے ۔۔
انقلاب صدیوں کی بجائے دنوں میں جنم لیتا ہے ۔۔۔
اور صحرا کی سنگلاخ زمین آبیاری کے قابل ہو جاتی ہے
گویا ظلمت تو آخرکار مٹ ہی جاتی ہے
مگر چراغوں کا رقص رواں رہتا ہے
🔥🚩

Want your school to be the top-listed School/college in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir