Kashmir Public Science College, Abbaspur (A.K).

Kashmir Public Science College, Abbaspur (A.K). COllege First Educational institute in Abbaspur

11/12/2023
جب تعلیم حاصل کرنی ہے تو پھر سوچنا کیسا؟ آپ کو بی ایڈ کرنا ہے ؟محکمہ تعلیم میں خدمات مہیا کرنی ہیں ؟ آپ کو جاب کی ضرورت ...
11/10/2023

جب تعلیم حاصل کرنی ہے تو پھر سوچنا کیسا؟
آپ کو بی ایڈ کرنا ہے ؟
محکمہ تعلیم میں خدمات مہیا کرنی ہیں ؟
آپ کو جاب کی ضرورت ہے ؟
آپ کو ماسٹر ڈگری کرنا ہے ؟
آپ کم فیسز میں اپنے گھر میں رہ کر تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
تو دیر کیوں ؟
ابھی سرحد یونیورسٹی جوائن کریں جو ایچ ای سی سے منظور شدہ پاکستان کی ٹاپ لیول یونیورسٹیز میں آتی ہے
آپکو آپ کے شہر میں ہی زیور تعلیم سے آراستہ کر رہی ہے
نا ٹیوٹر کی ٹینشن ، نا ڈاک کا خرچ
نا آسائمنٹ کی تیاری نا ہی آن لائن ورکشاپ
پورے سال کا ٹائم ٹیبل ایک ساتھ
جلدی کریں صرف پانچ دن باقی ہیں ابھی داخلے کے لیے انفارمیشن لیں اور اپنے خواب پورے کریں ۔
اس سال داخلے میں سپیشل ڈسکاﺅنٹ بھی دیا جا رہا ہے ۔
درجنوں طلبہ ڈگریاں حاصل کر کے جاب بھی کر رہے ہیں
کشمیر پبلک ایک سٹڈی سنٹر ہے لازمی وزٹ کریں معلومات بھی حاصل کریں پھر داخلہ آپ خود لیں گے یہ آپ کے مستقبل کی بات ہے۔

AlHamdo lillah. Matric 2023 result
01/08/2023

AlHamdo lillah.
Matric 2023 result

19/03/2023

کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور کے سالانہ نتائج (پلے گروپ تا ہشتم)کی تقریب بوجہ خرابی موسم کالج گراؤنڈ کی بجائےان شاءاللہ تعالیٰ اب گورنمنٹ پائلٹ ہائی اسکول عباسپور کے لان میں میں منعقد ہو گی طلبہ والدین اور معزز مہمان اگاہ رہیں ۔

کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور۔ مسلسل خدمت کے 35 سال
16/03/2023

کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور۔
مسلسل خدمت کے 35 سال

Complete result fsc part 2
29/10/2022

Complete result fsc part 2

کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور کی فٹبال ٹیم  تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرکالجیٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ...
22/10/2022

کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور کی فٹبال ٹیم تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرکالجیٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے راولاکوٹ کے لئے روانہ

الحمدللہ۔
20/10/2022

الحمدللہ۔

الحمدللہ محکمہ امور دینیہ کے زیر اہتمام  منعقدہ مقابلہ نعت خوانی کے آخری اور حتمی راؤنڈ میں بھی کشمیر پبلک سائنس کالج عب...
27/09/2022

الحمدللہ محکمہ امور دینیہ کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلہ نعت خوانی کے آخری اور حتمی راؤنڈ میں بھی کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور کی ہونہار طالبہ سیدہ اذکا اختر نے آج مظفرآباد میں ریاستی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے
اذکا اختر اسکے جملہ اساتذہ کرام انتظامیہ اور اذکا کی ساری فیملی کو بہت بہت مبارک ہو
اللّٰہ تعالیٰ کامیابیوں کے اس خوبصورت سفر کو جاری رکھے آمین

Address

Abbaspur
Azad Kashmir
12200

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:45
Tuesday 08:00 - 13:45
Wednesday 08:00 - 13:45
Thursday 08:00 - 13:45
Friday 08:00 - 23:45
Saturday 08:00 - 13:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Public Science College, Abbaspur (A.K). posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kashmir Public Science College, Abbaspur (A.K).:

Shortcuts

Share

Category