Government boys Model Primary School Jabbi
Primary School With Kids Room & Nazra Class.
20/03/2024
صلی اللہ علیہ وسلم❤
26/09/2023
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول جبی۔
رواں ہفتہ میں کوئی شر پسند عناصر مسلسل سکول کے تالوں میں ایلفی اور تنکے ڈال جاتا ہے، جس سے نہ صرف تعلیمی سر گرمیاں متاثر ہو رہی ہیں بلکہ اساتذہ اور طلباء بھی شدید آزمائش سے دو چار ہوتے ہیں۔
ایسے شر پسند عناصر کو ضرور منظر عام پر لانے کے لیے اساتذہ کی مدد کی جائے۔ جس سے سکول اور تمام اہل علاقہ ان شر پسند عناصر سے محفوظ رہ سکیں۔
05/05/2023
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول جبی کا جملہ سٹاف ، کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مشکور ہے۔ جنھوں نے سکول کہ ان تمام طلبہ میں کتابیں تقسیم کی، جو کتابیں خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔
(یاد رہے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب میں بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شیلڈز بھی کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مہیا کی گئی تھیں۔)
بعد ازاں کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو سکول کا باقاعدہ ویزٹ کروایا گیا۔ اور مزید اہداف کے بارے میں آگاہ کیا گیا جس سے کشمیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران نے متاثر ہو کر اپنی ذاتی جیب خرچ سے سکول کے لیے بارہ ہزار سے زائد فنڈنگ کی۔
اللہ پاک ان تمام ممبران کی کاوش کو قبول فرمائے ۔
شکریہ
04/05/2023
Telephone
Website
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |