Government Boys M/S Seri Khandhar.

Government Boys M/S Seri Khandhar.

Share

Daily updates about social and cultural as well as educational activities

20/12/2023

❤❤❤








20/12/2023



Photos from Government Boys M/S Seri Khandhar.'s post 10/11/2023

Congratulations ❤❤❤
الحمدللہ
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سیری کھنڈہار جماعت چہارم کے متعلم محمد خرم شکیل S/O محمد شکیل ملک نے سب سے پہلے تحصیل لیول پر مقابلہ حسن نعت پہلی پوزیشن حاصل کی پھر ضلعی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی اور پھر آل آزاد کشمیر شاہین گروپ میں مقابلہ حسن نعت پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنی تحصیل اور سکول کا نام روشن کر دیا ۔
یقینا یہ بچہ پورے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرے گا إن شاءاللّٰه۔
صدر معلم ادارہ ہذا سردار اسرار احمد منظور اور طالب علم کے والد محترم حافظ محمد شکیل ملک مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں نے بہترین راہنمائی اور اچھی تربیت سے بچے کو اس قابل بنایا کہ وہ نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں ہیں ۔
تحصیل فتح پور تھکیالہ کے ایک ادارہ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سیری کھنڈہار کا یہ اعزاز ہے کہ ایک بچے نے پورے آزاد کشمیر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے یہ ثابت کر دیا صدر معلم سردار اسرار احمد منظور اور سٹاف ادارہ ہذا بچوں کی بہترین رہنمائی کر رہے ہیں ۔ اللہ پاک مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین








11/10/2023

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
چٙھٹا سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ مورخہ 12اکتوبر 2023 بروز جمعرات صبح 9 بجے سے نماز ظہر تک بمقام گورنمنٹ ملک عبدالرحمٰن زرگر بوائز مڈل سکول سیری کھنڈہار تحصیل فتح پور تھکیالہ ضلع کوٹلی منعقد پزیر ہے ۔ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
منجانب : صدرمعلم ، سٹاف اور کمیٹی گورنمنٹ بوائز مًل سکول سیری کھنڈہار.
#میلاد


#نہجالبلاغہ

10/10/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه
کوٹلی پہلی پوزیشن مقابلہ حسن نعت
خرم شکیل ❤❤
بین المدارس مقابلہ جات حُسن نعت میں گورنمنٹ بوائز مڈل سکول سیری کھنڈہار کے طالب علم خرم شکیل ولد حافظ محمد شکیل نے تحصیل بھر سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد آج مورخہ 10 اکتوبر بروز منگل ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ادارہ ہذا اور گاؤں سیری کھنڈہار کا نام روشن کر دیا ۔ خرم شکیل کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوٹلی نے اپنے ہاتھوں سے انعام دیا اور نوجوان صدر معلم سردار اسرار احمد منظور اور تمام سٹاف کو مبارک باد دی اور بہترین کارکردگی کو سراہا ۔
ہم اس بہترین کامیابی پر صدر معلم ادارہ ہذا اور سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی اس طرح کی کامیابیاں سمیٹنے میں اس روایت کو برقرار رکھا جائے گا ۔



27/08/2023

تہجد پڑھنا افضل عبادت ہے

29/05/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Fatehpur Thakyala Azad Kashmir
Azad Kashmir