04/04/2026
مہنگائی کے طوفان کے بعد باغ آذاد کشمیر
I am student of B S economics at alkram international institute bhera shareef
04/04/2026
مہنگائی کے طوفان کے بعد باغ آذاد کشمیر
21/03/2026
عید مبارک
اللّٰہ اکبر 🇮🇷
اسرائیل 🇮🇱 تل ابیب کے مناظر ۔🔥🚀
13/03/2026
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ا ی ر ا ن نے ثابت کر دیا
سپر پاور ہونا ضروری نہیں
سپر پاور صرف اللہ کی زات هے صرف غیرت مند ہونا ضروری ہے
*ایک آبنائے، تین قسمتیں — اور ایک قوم کا قتل عامِ خاموش*
آبنائے ہرمز — موت کا دروازہ یا روزی کا راستہ؟
بھارت 80 فیصد تیل اسی راستے سے حاصل کرتا ہے، وہاں قیمتیں مستحکم ہیں۔ چین 40 فیصد تیل اسی راستے سے لاتا ہے، وہاں بھی قیمتیں جوں کی توں ہیں۔ جاپان 90 فیصد تیل اسی خطرناک راستے سے درآمد کرتا ہے، مگر وہاں بھی کوئی اضافہ نہیں۔ لیکن پاکستان جو کہ 75 فیصد تیل اسی راستے سے حاصل کرتا ہے، وہاں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
حکومت کا دعویٰ ہے کہ 28 دن کا پرانا سٹاک موجود ہے۔ یہی وہ 28 دن ہیں جو عوام کی جیب سے اربوں روپے اڑا گئے۔
28 دن کا پرانا سٹاک عوام کو دیے بغیر مہنگا بیچ دیا گیا۔ عوام کا خون اور حکومتی منافع مل کر اربوں روپے کی واردات بن گیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ غریب کا چولہا بند ہو گیا اور امیر کی جیب بھر گئی۔
تین ممالک ایک راستہ استعمال کرتے ہیں مگر ایک قوم کو سزا دی جا رہی ہے۔ بھارت کے بندرگاہوں پر جہاز ارتے ہیں، تیل سستا، عوام خوش۔ چین کی فیکٹریاں چلتی ہیں، قیمتیں مستحکم، معیشت پھلتی پھولتی۔ جاپان 90 فیصد تیل اسی خطرناک راستے سے لاتا ہے مگر وہاں ایک یین بھی زیادہ نہیں۔ اور یہاں ہر روز نئی قیمت، ہر روز نیا ظلم، ہر روز نیا رونا۔
کیا ہمارا خون ان تینوں ممالک سے مختلف ہے؟ کیا ہماری سانسیں سستی ہیں؟ کیا ہمارے بچوں کے خوابوں کی کوئی قیمت نہیں؟
یہ واردات نہیں تو اور کیا ہے؟ یہ ڈاکہ ہے جو 24 کروڑ عوام کی جیبوں پر ڈالا گیا۔ یہ زیادتی ہے جو قانون کے نام پر کی گئی۔ یہ قتل عامِ خاموش ہے جو ہر مہنگے لفافے میں ہو رہا ہے۔
اے حکمرانو، تمہارے پاس مفت پیٹرول ہے، عوام کے پاس پیدل چلنا۔ تمہارے پاس مفت بجلی ہے، عوام کے پاس اندھیروں میں زندگی۔ تمہارے پاس محل جیسے گھر ہیں، عوام کے پاس کرایے کے کمرے۔ تمہاری عیاشیوں کی دعوتیں ہیں، عوام کو ایک وقت کی روٹی کا انتظار ہے۔ تمہاری اربوں کی جائیدادیں ہیں، عوام پر قرضوں کا بوجھ ہے۔
یہ سیاست نہیں، یہ صرف اور صرف کاروبارِ خون ہے۔
*جب ظلم قانون بن جائے تو بغاوت فرض بن جاتی ہے* ۔
Money doesn’t bring true happiness."
22/09/2025
آج کل کے لونڈے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں
وہ کنگ کوہلی ہی تھا جو پاٶں تک بیٹھ جاتا تھا لیکن کبھی اپنی توہین نہیں سمجھی
اتنا بڑا سٹار ہو کہ ایسا کرنا ہی اصل کنگ کہلاتا ہے
28/02/2024
ایک چینی فلسفی کہتا ہے
"جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اوپر جارہا ہو تو اس کو چاہیے کہ راستے میں جو بڑا ،چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے، کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جاکر پیر پِھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے۔۔!!
ہمیشہ خوش رہنے کا وظیفہ 💫