04/06/2023
اlہم نے اپنے شہر تتہپانی میں عوام کو جدید ائی ٹی سہولیات فراہم کرنے کے لیےبہترین سیٹ اپ *حیدریآئی ٹی سروسز اینڈ بزنس پوائنٹ* لائنچ کیا ہے جسکا کل بروز سموار بوقت سہ پہر چار بجے افتتاح کر رہے ہیں، آپ سب کو افتتاحی تقریب میں بھرپورشرکت کی خصوصی دعوت دی جا رہی ہے۔
منجانب: ملک محمد معروف و عادلمعروف
بمقام:- نزد احمد بیکرز میلاد چوک تتہ پانی