13/05/2026
Pk7Job is a free part-time job platform on WhatsApp. It's free forever! Just use your WhatsApp account to earn money! Easily earn up to PKR 50,000 daily! This is an honest and trustworthy platform. I've already completed tasks and withdrawn cash. Click my link to sign up! Register now and download the app to receive PKR 100! Withdrawable! https://pk7job.net?code=OTOnUv9Mby9Z
15/03/2025
جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیڑ دودھ کو برباد کردیتی ہے اسی طرح انسان کی انا اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کردیتی ہے
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
15/03/2025
وہ ایک انگلی جو مشکل وقت میں آپ کے آنسو پونچھتی ہے
ان دس انگلیوں سے بہترہے جوآپ کی کامیابی پرتالیاں بجاتی ہیں۔
15/03/2025
اس دنیا کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
15/03/2025
جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
کیونکہ میں نے اکثر جھوٹوں کو مسکراتے دیکھا ہے
15/03/2025
جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہو جاتے ہیں 💪🏽👏💕