Read Foundation School Poona Samhani Bhimber

Read Foundation School Poona Samhani Bhimber Education

Permanently closed.
03/05/2023
Read Foundation college Poona Samhani Bhimber
01/04/2023

Read Foundation college Poona Samhani Bhimber

27/03/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎بصد احترام محترم و محتشم اللہ کریم سے آپکی ایمانی اور جسمانی صحت و سل...
22/03/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
بصد احترام محترم و محتشم
اللہ کریم سے آپکی ایمانی اور جسمانی صحت و سلامتی کے لیے دعاگو ہوں۔
عنوان:
ریڈ سکول پونا میں 23مارچ2023کو سکول کی سالانہ تقریب کا انعقاد ہے۔جس میں آپکو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آپکی شرکت ہمارے باعث فخر اور مسرت ہو گی۔
والسلام
آپکی آمد و شرکت کا متمنی:
محمد لیاقت صدیقی
پرنسپل ریڈ فاٶنڈیشن H/S اینڈ کالج پونا

محترم ڈپٹی منیجر ایجوکیشن صاحب  ریجن بھمبر محمد لیاقت صدیقی پرنسپل ہاٸی سکول کو انٹر کالج  پونا کے پرنسپل کے عہدے پر ترق...
11/03/2023

محترم ڈپٹی منیجر ایجوکیشن صاحب ریجن بھمبر
محمد لیاقت صدیقی پرنسپل ہاٸی سکول کو انٹر کالج پونا کے پرنسپل کے عہدے پر ترقیاب ہونے کا پروموشن لیٹر دیتے ہوۓ۔
اس موقع پر کنٹرولر امتحان محترم محمد توفیق صاحب ایلیمنٹری بورڈ ریڈ فاٶنڈیشن ریجن بھمبر اور اسسٹنٹ منیجر ایجوکیشن محترم محمد سلیمان صاحب ریڈ فاٶنڈیشن اسلام آباد بھی موجود ہیں۔
اللہ کریم محمد لیاقت صدیقی صاحب کو ریڈ فاٶنڈیشن کی توقعات،پالیسیز اور اسلامی و اخلاقی اقدار پر مبنی تعلیم و تربیت کے مطابق اپنے فراٸض منصبی سر انجام دینے کی ہمت و استقامت دے۔آمین

 Activities At Read Foundation high school poona.
15/02/2023


Activities At Read Foundation high school poona.

04/02/2023

السلام علیکم! معزز والدین اور عزیز سٹوڈنٹس۔
کل بروز اتوار 5فروری کو گورنمنٹ نوٹیفیکیشن کے مطابق سکول باضابطہ کھلے گا۔ شکریہ

یہ وہ ڈونرز ہیں جو پونا میں یتیم بچوں کے لیے بالخصوص اور باقی بچوں کے لیے جدید طرز پر کالج لیول کی ایک بہترین بلڈنگ بنا ...
04/02/2023

یہ وہ ڈونرز ہیں جو پونا میں یتیم بچوں کے لیے بالخصوص اور باقی بچوں کے لیے جدید طرز پر کالج لیول کی ایک بہترین بلڈنگ بنا کر دینا چاہتے ہیں لیکن ہم اہلیان پونا تعلیمی شعور نہ رکھنے کی وجہ سے اس ڈونر کو دوکنال جگہ مہیا نہ کرسکے۔ تاکہ وہ ہمارے ہی بچیوں کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق کالج کے لیے بلڈنگ بناکردے۔ کسی مسیحا کا انتظار ہے۔

اہلیان علاقہ کو مبارکباد ریڈ فاونڈیشن ھائی سکول پونا کو کالج کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔ Congratulations
20/01/2023

اہلیان علاقہ کو مبارکباد ریڈ فاونڈیشن ھائی سکول پونا کو کالج کا درجہ دے دیا گیا ہے ۔
Congratulations

آج مورخہ 21 دسمبر 2022 کو محترم ڈپٹی منیجر ایجوکیشن صاحب ریڈ فاؤنڈیشن نے ادارہ ہذا کا وزٹ کیا اور نہم دہم کے جاری کوارٹر...
21/12/2022

آج مورخہ 21 دسمبر 2022 کو محترم ڈپٹی منیجر ایجوکیشن صاحب ریڈ فاؤنڈیشن نے ادارہ ہذا کا وزٹ کیا اور نہم دہم کے جاری کوارٹر بک ٹیسٹ کے پیپرز کا معائنہ کیا۔
ادارہ کے باقی امور کا وزٹ کرتے ہوئے پرنسپل اسٹاف سے میٹنگ کرتے ہوئے بہتری کے امور کی طرف توجہ دلائی۔

قابل صد احترام محترم ریجنل منیجر صابر حسین صابر صاحبریڈ فاٶنڈیشن ہاٸی سکول پونا کے ایجوکیشنل و منجیریل وزٹ کے دوران جماع...
21/12/2022

قابل صد احترام محترم ریجنل منیجر صابر حسین صابر صاحب
ریڈ فاٶنڈیشن ہاٸی سکول پونا کے ایجوکیشنل و منجیریل وزٹ کے دوران جماعت نہم دہم کے کوارٹر بک ٹیسٹ کا معاٸنہ کرتے ہوۓ
اور مستقبل قریب میں عوام علاقہ کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی طرف امید بھی دلاٸی گٸ۔ عوام علاقہ سے یہ گذارش بھی کی گٸی کہ وہ پونا بچیوں کے لیے بہترین انٹر ساٸنس کالج کو صحیح معنوں میں پروان چڑھانے کے لیے جتنی جلدی ممکن ہوسکے بازار کے ایک سے دو کلو میٹر کے اندر تین سے پانچ کنال جگہ کا انتظام کریں جسکو ریڈ مناسب ریٹ پر خریدنے کے لیے بھی تیار ہے۔ جوں ہی جگہ ملے گی فوری کالج کی بلڈنگ لانچ کردی جاۓ گی۔

15/10/2022

Warm wishes on Students Day to all the students. Keep working hard and you will reach where you wish to be.”

Happy Students Day ❤

Address

Tander Road Poona Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923188370318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read Foundation School Poona Samhani Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category