Jamia khadija tu kubra

Jamia khadija tu kubra

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia khadija tu kubra, Tutor/Teacher, Bagh, Azad Kashmir.

05/01/2024

03/12/2023

اتحاد اُمّت اسے کہتے ہیں ❤️

اتحاد مسالک ثلاثہ دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث کے تحت عالمی ایشو پر اپنی نوعیت منفرد اور خوبصورت ترین پروگرام مجلس وحدت امت کے زیرِ اہتمام کنونشن سنٹر اسلام آباد 6 دسمبر
ان شاءاللہ تعالیٰ

29/11/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️

28/11/2023

‏اگر الله نے آپ کو بیٹے عطا کیے ہیں تو ان کی تربیت مجاہدوں کی طرح کریں۔۔۔🫀

اگر الله نے آپ کو بیٹی عطا کی ہے تو اسکو مجاہدہ بناؤ🥹

عیش و عشرت اور ناز و ادا میں اتنا نہ پالو کہ وہ آنے والے وقت کے لئے مفلوج ہو کر رہ جائیں۔۔۔

آنے والا دور جہاد اور غزوات کا دور ہے، آپ چاہو یا نہ چاہو۔

Want your school to be the top-listed School/college in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir