Chinar science and computer college Mandhole

Chinar science and computer college Mandhole CHINAR COLLEGE MANDHOLE OFFICIAL

اسلام علیکم! ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،        صبح بخیر زندگی    دعا ایک لفظ نہیں ہے۔ دعا ایک جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں...
15/05/2026

اسلام علیکم! ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
صبح بخیر زندگی
دعا ایک لفظ نہیں ہے۔ دعا ایک جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لئے دل سے نکلتی ہے۔ میری دعا ہے۔ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کر دے جو آپ کی دعا میں ہے اور وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی ڈھیروں نیک خواہشات ہیں۔ اللہ پاک آپ کی نیند کو فرحت و راحت اور جاگنے کو بے پناہ برکت اور دعاوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے۔رب کریم روحانی و جسمانی صحت کے خزانوں کے ساتھ آپ کو تادیر سلامت رکھے۔
آمین یا رب العالمین

07/04/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہےتاکہ رشتے سلامت اور یادیں ب...
27/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں
اللہ میرے پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین

*السلام علیکم ورحـــــــمة اللّٰه وبركآته*   صبــــح بخـــــیر زِنــــدگی دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفل...
09/01/2026

*السلام علیکم ورحـــــــمة اللّٰه وبركآته*
صبــــح بخـــــیر زِنــــدگی
دیوار سے لگے شیشے اور دل سے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں.اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینا پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے.
*یااللّٰه کریم* ہم تیرے اَن گنت انعامات و احسانات پر سجدۂ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمتِ خاص سے ہمیں نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے.
۔بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔*آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ*

22/07/2025

Ajk board
*میٹرک کے رزلٹ کا اعلان ان شاءاللہ آج دن 2 بجے ہو گا*

Address

Village And Post Office Mandhole Tehsil Hajira District Poonch Azad Kashmir
Azad Kashmir
12351

Telephone

+923166015023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar science and computer college Mandhole posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share