05/01/2026
بے شک جنت کا راستہ آسان نہیں، بلکہ آزمائشوں، صبر اور استقامت سے بھرا ہوا ہے۔ اللّٰه کی مدد اُنہی کو نصیب ہوتی ہے جو آزمائشوں کے وقت ہار نہیں مانتے، بلکہ صبر کرتے ہیں، دعا کرتے ہیں، اور یقین رکھتے ہیں کہ اللّٰه کی مدد قریب ہے۔ 🥺💯
04/01/2026
﷽
*اللّٰهُ أكْبَرُ*❣️
*سُبْحَانَ اللّٰهِ*💛
*الحَمْدُ لِلّٰه*🩶
*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ*🌹
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ*❤️
*سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*🩷
*لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ*❤️
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهٖ*💙
*أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*💚
*اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة💜*
*اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*💓
*حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*💖
*لَآ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*💗
18/12/2025
•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
Channel • 132K followers • اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ دینی ساتھیو!!!
ان شاء اللّٰہ روزانہ تلاوتِ قرآن مجید ، اتھنٹک حدیثِ مبارکہ مع کیلینڈر ، پیغامِ قرآن ، سٹیٹس کیپشنز ، روزانہ ایک پر حکمت سبق آموز نصیحت والا واقعہ ، مولانا طارق جمیل صاحب کے بیانات ، حاصل کرنے کے لیے چینل جوائن کر کے فالو اور شئیر کریں ۔۔۔
کسی کو نیکی کی دعوت دینا صدقہ ہے ۔۔۔۔ سب میں لنک شئیر کرنے کی درخواست ہے آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔۔۔
صرف چینل فالو کرنا ضروری نہیں بلکہ ہر آنے والی پوسٹ کو بغور پڑھیں ،سمجھیں اور اپنا جائزہ لیں اپنی زندگی کے ساتھ اس کا موازنہ کریں کہ آیا میرے اندر یہ برائی تو نہیں یا یہ گناہ وغیرہ ۔تو اسے ترک کر دیں اللّٰہ کے لیے ۔۔۔۔اسی طرح حدیثِ مبارکہ والی پوسٹ کو فالو کرتے ہوئے عمل کریں ۔۔۔۔۔
اللّٰہ سے سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق مانگا کریں۔۔۔۔ہدایت ایسے نہیں ملتی بلکہ رجوع کرنا ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔طلبگار بننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔اللہ سے دوستی لگانی ضروری ہے جس کی بنیاد اور شروعات پانچ وقت کی نماز سے کریں ۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaDDeOr5fM5bBB0W7a2Q