14/08/2026
"ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے..." 🇵🇰🔥
14 اگست کے پرمسرت موقع پر ہمارے ہونہار طالب علم کی جوشیلی تقریر! 🌟
وطن سے محبت اور پاکستان کے روشن مستقبل کی جھلک ان بچوں کی آواز میں صاف نظر آتی ہے۔