05/07/2021
جناح پبلک سکول اٹک کینٹ کو اپنے دفتری معاملات کے لیے کلرک کی ضرورت ہے جو انگریزی اور اردو لکھ پڑھ سکتا ہو۔فوج/تعلیم وغیرہ کے اداروں سے ریٹائرڈ شدہ امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
مناسب تنخواہ دی جائے گی۔
تعلیمی قابلیت : ایف اے / ایف ایس سی
درخواست جمع کروانے کی تاریخ : 09/07/2021
ایڈریس: بالمقابل گورنمنٹ بوائز کالج ہاکی گراونڈ