Bab Ul Ilm Public School

Bab Ul Ilm Public School

Share

Bab Ul Ilm Public School is an educational organisation which provides education to the students according to the modern needs.
=>.

Principal: Sayed Rizwan Ullah Shah
(B.A , Shahad Tul Almiya From Darul Uloom Haqaniya)

04/05/2026

باب العلم پبلک سکول ملاح اڈہ
ہمارے سکول نہ صرف علم دینے کے مراکز ہیں بلکہ کردار سازی کے ادارے بھی ہیں۔ یہاں کے اساتذہ اور انتظامیہ قابلِ تحسین ہیں جو بچوں کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق بھی سکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

تاہم ایک پہلو ایسا بھی ہے جس پر مزید توجہ کی ضرورت ہے۔ بعض اوقات دیکھا گیا ہے کہ بچے سڑک یا راستے میں گزرتی ہوئی خواتین یا لڑکیوں کی طرف پیٹھ کر لیتے ہیں، جو بظاہر ایک ردِعمل ہے مگر اس میں وہ اسلامی تہذیب اور مثبت کردار پوری طرح نمایاں نہیں ہوتا جس کی ہمیں امید ہوتی ہے۔

اسلام ہمیں نگاہوں کی حفاظت، حیا، اور باوقار رویہ سکھاتا ہے۔ بچوں کو یہ سکھانا ضروری ہے کہ وہ ہر حال میں عزت، ادب اور شائستگی کا مظاہرہ کریں—چاہے کوئی گزر رہا ہو یا وہ خود کسی راستے میں ہوں۔

لہٰذا والدین اور اساتذہ دونوں کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کی اسلامی تربیت پر مزید توجہ دیں، تاکہ وہ صرف پڑھ لکھ کر کامیاب نہ ہوں بلکہ ایک مہذب، بااخلاق اور باوقار معاشرے کے معمار بھی بنیں۔
۔۔۔۔۔۔
پرنسپل/ مولانا حافظ سید رضوان شاہ
0315391072

02/05/2026

باب العلم پبلک سکول ملاح اڈہ
بچے گروپ کی شکل میں کلمے دہراتے ہوئے ۔۔۔۔
اگر اپنی اولاد کو اسلامی تعلیمات و تربیت دی تو آپ کی نسل محفوظ ہوجاۓ گی۔
اور الحمدللہ یہی مشن باب العلم پبلک سکول کا ہےکہ سکول کی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔
پرنسپل مولانا حافظ سید رضوان شاہ
CEO
Dr waqar Ullah
03155391072

26/04/2026

عظیم خوشخبری
باب العلم پبلک سکول ملاح اڈہ میں 1 مئی تک داخلہ فیس مکمل معاف ہے

23/04/2026

پریپ کلاس کی بچی ماشاءاللہ اس سے آپ اندازہ لگائیں کہ باب العلم پبلک سکول کے اساتذہ کرام کیسے بچوں کے ساتھ محنت کرتے ہیں اور انکی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں تو باب العلم پبلک سکول بمقام ملاح اڈہ فورملی کا انتخاب کریں ۔
داخلیں جاری ہیں
پرنسپل مولانا حافظ سید رضوان شاہ

20/04/2026

اپنے بچوں کے روشن مستقبل بنانے کیلئے باب العلم پبلک سکول (ملاح اڈہ) کا انتخاب کریں کیونکہ باب العلم پبلک سکول ، سکول کی تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیتی ہیں
رابط نمبر 03155391072
...
CEO
Dr Waqar Ullah Shah
....
Principal
Mulana Hafiz Syed Rizwan shah

18/04/2026

دینی تعلیم و تربیت پیرڈ۔
الحمد اللّٰہ باب العلم پبلک سکول (ملاح اڈہ) سکول کے تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم و تربیت پر بہت توجہ دیتی ہے کیونکہ انسان کی پہچان تربیت پر ہوتی ہے اور یہی وقت اور جگہیں ہوتی ہے بچوں کے اسلامی تربیت کرنے کی اس لۓ بچوں کو ایسے سکول میں بھیجیں جہاں پر سکول کے تعلیم کیساتھ ساتھ دینی تعلیم و تربیت بھی کریں ۔
تو الحمدللہ باب العلم پبلک سکول ملاح اڈہ اسی کمی کو پورا کررہا ہے

واٹس ایپ& کال 03155391073

16/04/2026

آج بچوں کو میل اور فی میل کے ساتھ سلام مصافحہ کرنے کا طریقہ سیکھایا گیا ۔
بچوں کو دینی تعلیم و تربیت اور اخلاق سیکھائیں ۔
کیونکہ اسی میں زندگی کا حسن ہے اور انسان کی پہچان ہے اور دینی اخلاق و تربیت اسی بچپن میں سیکھی جاتی ہے اس لئے اپنے پیارے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کیلئے اچھے سکول کا انتخاب کیا کریں کیونکہ یہی جگہیں ہوتی ہیں بچوں کے بننے کی ۔
اور یہی مشن اور باب العلم پبلک سکول ملاح اڈہ کا
پرنسپل مولانا حافظ سید رضوان شاہ

13/04/2026

الحمد اللہ باب العلم پبلک سکول میں دارالعلوم اشرفیہ لاہور کے نماٸندوں کے نگرانی میں دینی تعلیم و تربیت کی کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے ۔
مزید بچوں کی بہتری کیلۓ ماہور ایک عالم دین کا اصلاحی نشست ہوگی اور ساتھ میں ماہوار ایک بزم ہوگی جس میں بچے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرینگے ۔
رابطہ نمبر 03155391072
Bab Ul Ilm Public School

12/04/2026


کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایسی تعلیم چاہتے ہیں
جو دنیا میں بھی کامیابی دے… اور آخرت میں بھی سرخرو کرے؟
📚 بابُ العلم پبلک اسکول — ملاح اڈہ
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک بہترین انتخاب!
الحمدللہ!
ہمارے اسکول میں نئے سیشن کے داخلے شروع ہو چکے ہیں
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
📖بچوں اور بچیوں کی نرسری سے لے کر آٹھویں جماعت تک معیاری تعلیم
📘 جدید (عصری) علوم کے ساتھ ساتھ مکمل دینی تعلیم
🕌 بچوں کی بہترین اسلامی تربیت اور اخلاقی نشوونما
خصوصی بات یہ ہے کہ:
دینی تعلیم و تربیت کا نظام
دارالعلوم اشرفیہ لاہور کے زیرِ اہتمام ادارے کی نگرانی میں ہوگا
اور اس کے ساتھ ساتھ
علاقے کے جید اور اکابر علماء کرام کی نگرانی بھی حاصل ہوگی۔
پرنسپل۔ مولانا سید رضوان شاہ
سی ای او۔ ڈاکٹر وقار اللہ شاہ

12/04/2026

پوسٹ کو لائک کریں اور شیئر کریں

15/03/2025

پوسٹ کو آگے شیئر کریں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Formuli
Attock

Opening Hours

Monday 07:30 - 01:30
Tuesday 07:30 - 01:30
Wednesday 07:30 - 01:30
Thursday 07:30 - 01:30
Friday 07:30 - 01:30
Saturday 07:30 - 01:30