اعلان فوتگی
ڈاکٹر ارشد منظور پرنسپل پائنیر سکول کرنل ہارون منظور کی ہمشیرہ اجمل خان لودھی کی زوجہ، بیدار بخت کی والدہ، جاوید خان لودی شعیب خان لودھی کی بھابی سر محمد علی سر عبدالباسط سرفیض کی پھپو کا رضائی الہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ 3:15 پہ ملن شادی حال کے ساتھ کاکے کی حویلی میں ادا کیا جائے گا اور تدفین کامسیٹس والے قبرستان میں ہوگی ان کی رہائش محلہ محمد نگر اٹک کینٹ میں ہے۔
Pioneer's Public High School Mirza Road Muhammad Nager Attock
cell number
22/11/2025
*اٹک پولیس اور پائنیرز سپیریئر اسکول اینڈ کالج کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط*
اٹک پولیس اور پائنیرز سپیریئر اسکول اینڈ کالج کے مابین مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط ہوئے، جس کے تحت حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین کو 50 فیصد جبکہ شہداء کی فیملیز کو 100 فیصد رعایت فراہم کی جائے گی۔
یہ MOU پولیس اہلکاروں اور شہداء کے ورثاء کی فلاح و بہبود اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے اہم اقدام ہے۔
اس موقع پر ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں اور شہداء کے ورثاء کی فلاح و تعلیم ہمارے ترجیحی اہداف میں شامل ہیں۔ یہ قدم اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
*ترجمان اٹک پولیس*

22/09/2025
PAKISTAN ZINDABAD
Happy Pakistan independence day......... PAKISTAN ZINDABAD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Attock