Anwar-e-Haqqa Modern Islamic Education System

Anwar-e-Haqqa Modern Islamic Education System

Share

انوارِ حقہ ماڈرن اسلامک ایجوکیشن سسٹم محلہ قاضی انوار الحق رحمتہ اللہ علیہ شکردرہ موڑ نزد اسلام لائن اٹک

21/08/2026
25/07/2026

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

11/07/2026

ہر جمعۃ المبارک انوار حقہ ماڈرن اسلامک ایجوکیشن سینٹر شکردرہ موڑ محلہ قاضی انوار الحق رحمت اللہ علیہ(جامعہ مسجد انوار حقہ )میں 12بجےتا3بجے تک مستورات اور بچوں کے لیے تربیتی اسلامک پروگرام بصورت محفل ہوتا ہے اس لیے دعوت عام دی جاتی ہے والدین اور بچے اس پروگرام میں شامل ہو کر اپنے اپ کو اسلامی تعلیمات کے سانچے میں ڈالیں اور بعد نماز جمعہ مردوں کے لیے مسجد میں محفل ذکر سلسلہ عالیہ سیفیہ مبارک کے مطابق ہوتی ہے مرد حضرات شامل ہو کر اپنے قلوب و اذہان کو منور فرمائیں

11/07/2026

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Shoukat Mehmood, Mustajab Khan, Afaan Khan, Maki Madi

03/07/2026

ھمارے ادارے میں ھر جمعۃ المبارک کو مستورات اور بچوں کے لیے 12بجے تا3بجے تک تربیتی پروگرام ھوتا ھے جس میں آ پ شامل ھو کر اپنی اور اپنے بچوں کی سیرت کو سنوار سکتے ہیں

03/07/2026

ہمارے ادارے ہر جمعۃ المبارک 12 بجے تا3بجے مستورات بچوں کے لیے تربیتی پروگرام ہوتا ہے شامل ھو کر اسلامی تعلیمات سے منور ھوں

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mohallah Qazi Anwar-ul-haq, Shakardara Morr, Main Basal Road, Punjab
Attock
43600