UrsuzqJedi
UrsuzqJedi
Experienced Quran teacher offering online lessons to students worldwide.
With a deep understanding of Islamic teachings and interpretation, I provide comprehensive instruction tailored to individual learning styles.
کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے
بھی ہم تلخ ہوجاتے ہیں
شاید پرانی تلخیوں کی
وجہ سے!!
کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے
بھی زندگی مشکل لگنے لگتی ہے
شاید پرانی تلخیوں کی
وجہ سے!!
کبھی کبھی ہم نہ چاہتے ہوۓ
بھی رو پڑتے ہیں
شاید پرانی تلخیوں کی
وجہ سے!!
کبھی کبھی کوئی میرے جیسی
بے سری نظم بھی لکھ بیٹھتا ہے
شاید پرانی تلخیوں کی
وجہ سے!!
پیار کرنا ہے تو اللہ سے کریں لوگوں سے نہیں
13/04/2024
دلوں میں بس کے لوگ بے وفا کیوں ہوجاتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Attock
4200