Online QURAN Learning

Online QURAN Learning

Share

online quran e pak learning classis

24/10/2024

Learning Quran At your Home

08/07/2024








26/06/2024






22/06/2024

میں بس مسلمان ہوں 🤔

توجہ فرمائیں ___ 😳

اگر کسی خطیب، نعت خواں، نقیب یا موٹیویشنل اسپیکر سے سوال ہو کہ آپ کا نظریہ کیا ہے؟

اور وہ جواب دے کہ:
*"میں بس مسلمان ہوں۔"* 🥸

کہتا ہے نہ میں شیعہ نہ میں سنی
نہ میں وھابی نہ مرزائی
*میں بس مسلمان ھوں* 🤨

تو آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ پوچھیں؛
کون سے مسلمان؟؟؟

وہ والے کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پیچھے نمازیں بھی پڑھتے تھے اور مسجد سے نکل کر کفار سے یارانے بھی نبھاتے تھے؟ (منافق)

یا وہ والے جنہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشرک کہا؟ (خوارج)

آخر کون سے مسلمان "یزیدی" یا "حسینی"؟

یا وہ کہ جو یزید کو امیرُ المومنین کہنے والے ہیں؟
(نواصب)

یا وہ کہ جو نبی مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے "مَر کے مٹی میں مل جانے" کا عقیدہ رکھتے ہیں؟

جن کے نزدیک نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خیال سے بہتر "گدھے، بیل" کا خیال ہے؟
(گستاخ)

یا وہ جو بشمول اس امت کے سابقہ تمام امتوں کے صحابہ و اولیاء سے افضل ہستی حضرت ابوبکر صدیق و حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنھما کو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پاکیزہ بیویوں کو گالیاں دیتے ہیں؟
(روافض)

یا وہ جو محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم سمیت سب انبیائے کرام کو تڑیاں لگاتے ہیں اور کہتے ہیں: "نبی تو اپنا پیشاب نہیں روک سکتے"، "نبی تے کوئی شے ای نہیں"؟
(نام نہاد علمی کتابی)

یہ سب بھی بزعم خویش اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں۔۔۔
تم ڈرامے بازیاں نہ کرو اور سیدھی، ستھری، صاف بات کرو ۔۔۔
تم کون سے مسلمان ہو؟؟؟

اگر صحیحُ العقیدہ مسلمان ہو تو غیرتِ ایمانی کا تقاضا پورا کرتے ہوئے زمانہ حاضرہ میں صحیح العقیدہ مسلمانوں کا تشخص بھی استعمال کرو۔۔۔

یہ دین ہے، اسلام ہے، ایمان ہے جو دل میں ہے صاف زبان پر لاؤ اور جہاں کے ہو وہاں جاؤ۔۔۔

21/06/2024







19/06/2024



16/06/2024

🌹بقرعید تمام اہلِ اسلام کو مبارک ہو🌹

16/06/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

1234
Attock