Aladdin Education System Near Girls High School Boota
Aladdin Education System
Our mission to provide quality education to kids
17/03/2025
02/12/2024
**پیغام برائے والدین**
New Session start from Feb 2025
محترم والدین،
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ **الادین اسکول** میں نئے سیشن کا آغاز فروری سے ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نئے داخلے بھی فروری سے شروع کیے جائیں گے۔ جو والدین اپنے بچوں کا داخلہ کروانا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل ضروری دستاویزات کے ساتھ رجوع کریں:
1. بچے کی ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر
2. بچے کے ب فارم کی کاپی
3. والد یا والدہ کے شناختی کارڈ کی کاپی
**داخلہ فیس بالکل نہیں ہے**۔ صرف داخلہ فارم کی فیس 100 روپے ہوگی۔
ماہانہ فیس تمام کلاسز کے لیے **1000 روپے** مقرر کی گئی ہے۔ پہلے سے اسکول میں داخل بچوں کی فیس میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ ہر بچے کی ماہانہ فیس **1000 روپے** ہی رہے گی۔
یہ بھی واضح کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے یہ افواہ پھیلائی ہے کہ فیس میں اضافہ کرکے 1500 روپے کر دیا گیا ہے۔ یہ بالکل غلط اور بے بنیاد بات ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
منتظم
**الادین اسکول**
02/09/2024
A journey of a thousand miles begins with a single step
02/09/2024
PG Boy🌞🎒
17/05/2024
World Hypertension Day by raising awareness about the risks of high blood pressure and the importance of prevention and management. Join us in promoting heart health through education, lifestyle changes, and early detection to reduce the global burden of hypertension."
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Near Girls High School Boota
Attock
43750