GBHS Kamal Pur Musa Official

GBHS Kamal Pur Musa Official Institution of Education
(1)

🌟 "خلوصِ دل سے جو رکھ دے کوئی چراغِ وفاتو اُس کی روشنی صدیوں تلک سنبھالی جاتی ہے" 🌟   کی انتظامیہ، اساتذہ، طلبہ اور والد...
25/11/2025

🌟 "خلوصِ دل سے جو رکھ دے کوئی چراغِ وفا
تو اُس کی روشنی صدیوں تلک سنبھالی جاتی ہے" 🌟


کی انتظامیہ، اساتذہ، طلبہ اور والدین کی جانب سے اور اس کے تمام #اوورسیز پاکستانی بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔

سردیوں کے آغاز پر آپ نے جس محبت، احساس اور تعاون کے ساتھ ہمارے بچوں کے لیے
جرابیں، سویٹرز، گرم ٹوپیاں اور جوتے فراہم کیے، وہ نہ صرف ایک عطیہ ہے بلکہ
احساسِ ذمہ داری اور انسانیت کی بہترین مثال ہے۔

اسی موقع پر ہم اپنے انتہائی محنتی، مخلص اور ذمہ دار اُستاد جناب نبیل بنگش صاحب کا بھی خصوصی شکریہ اداکرتے ہیں۔
جنہوں نے اس سامان کو انتہائی منظم طریقے سے مستحق طلبہ تک پہنچانے، تقسیم کرنے اور اس پورے عمل کو کامیابی سے مکمل کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آپ سب کی اس کوشش نے ہمارے بچوں کے چہروں پر خوشی، دلوں میں گرمی اور ذہنوں میں یہ یقین پیدا کیا ہے کہ
ہماری قوم کے خیرخواہ کہیں بھی ہوں، اپنی مٹی اور آنے والی نسلوں کو کبھی نہیں بھولتے۔

اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں، عزت میں اور زندگی میں بے حساب برکتیں عطا فرمائے،
اور آپ کو ہمیشہ ایسے ہی نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنے کی توفیق دے۔
آمین۔

—

(سکول انتظامیہ)

22/05/2025
  2025  سانوں پگاں پھبدیاں نےساڈی وکھری ٹور نوابیساڈی قوم اے شیراں دیسانوں کہندے لوگ پنجابی
14/04/2025

2025

سانوں پگاں پھبدیاں نے
ساڈی وکھری ٹور نوابی
ساڈی قوم اے شیراں دی
سانوں کہندے لوگ پنجابی




24/02/2025
24/02/2025

پھول کھلتے ہیں اور کھل کر بکھر جاتے ہیں
یادیں رہ جاتی ہیں انسان بچھڑ جاتے ہیں

آج یعنی 24 فروری 2025 کو ہم نے اپنی زندگی کے ایک خوبصورت باب کو الوداع کہا!
کلاس 10، آپ کو بہت یاد کیا جائے گا! ہمارے تمام ہونہار طلباء کو ان کی روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں!

ہمارے قابل اساتذہ کرام اور ہر ایک کا شکریہ جنہوں نے اس الوداعی پارٹی کو ناقابل فراموش بنایا.

Zebra crossing 🚸🚸🚸🚸
26/09/2024

Zebra crossing 🚸🚸🚸🚸

26/09/2024

صاحب
بِچرا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا😭😭😭😭😭

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین.

19/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Attock
12345

Telephone

+92572663083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Kamal Pur Musa Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GBHS Kamal Pur Musa Official:

Shortcuts

Share