SkillFest

SkillFest

Share

Helping youth to go independent,
Helping businesses to go sky high😊.

20/05/2024
04/05/2024

ہم اکثر رات کو موبائل استعمال کرتے کرتے اسکی بیٹری لو کردیتے ہیں. پھر نیند کے زور میں چارج لگانے کی بھی ہمت نہیں رہتی اور بند موبائل تکیے کے نیچے رکھ کر سوجاتے ہیں🙄
اور پھر جب صبح اٹھ کر موبائل اٹھاتے ہیں *تو افسوس ہوتا ہے* کہ کاش رات کو موبائل چارج لگا دیا ہوتا تو اب تک بیٹری فل ہوچکی ہوتی🤔
✅ ٹھیک اسی طرح اگر آپ ہمارے پچھلے بیج کو جوائن کر لیتے تو آج آپ کچھ نا کچھ کما رہے ہوتے ہمارا بیچ 06 مئی سے سٹارٹ ہو رہا ہے
اس بیچ میں انرول ہونے پر آپ سیکھیں گے
1️⃣ Computer (Basic to Advance)
2️⃣ Web-Development
3️⃣ Trading (Crypto,Forex & Stock) 4️⃣ E-commerce (Shopify) 5️⃣ Spoken English 6️⃣ 30Days Earning Challenge
*اس کے ساتھ آپ کو ملیں گے*
7️⃣ Canva pro version
8️⃣ 10 Online Earning Books وہ بھی بلکل مفت
ابھی اپنی سیٹ کنفرم کریں اور فرسٹ05 سٹوڈنٹس میں شامل ہوکر فیس میں %50 ڈسکاؤنٹ حاصل کریں *صرف 3 سیٹ باقی ہیں*

مزید معلومات کے لیے ابھی وزٹ کریں 👇👇👇👇👇شیر بہادر پلازہ فرسٹ فلور آفس نمبر 1 بلمقابل ڈاکٹر عبادت ہسپتال سوِل بازار اٹک شہر 03145201269

01/05/2024

SkillFest is back with new exclusive professional courses, that will help you to step up in this IT era, but we have only limited seats so hurry up and book your seat!

28/02/2024

*Skill Fest Attock* *30Days Earning Challenge* گھر بیٹھ کر کون کمانا نہیں چاہتا ؟
جی بلکل ہر کوئی چاہتا ہے لیکن آپ کو پتہ نہیں کیسے ،کہاں پر ہمیں یہ موقع مل سکتا ہے۔
اس کے لئے ہم لائے ہیں ایک بہترین ٹریننگ کورس ۔جس میں آپ کو صرف تیس (30)دن کی قلیل مدت میں وہ سارے طریقے جو آپ کو یوٹیوب ،گوگل وغیرہ پر نہیں ملیں گے اور نہ ہی مارکیٹ میں کوئی آپ کو بتائے گا کیونکہ مارکیٹ میں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ اپنے مدمقابل لوگ پیدا نہیں کرنا چاہتے وہ خود لاکھوں میں کما رہے ہیں ۔
آئیں اس معمولی سی فیس میں آپ کو ہم کچھ ایسی سکلز سیکھا دینگے جس سے آپ انشاءاللہ حلال طریقے سے گھر بیٹھ کر ایک اچھی خاصی رقم کمائیں گے اور ہمیں دعائیں دینگے ۔ *سیکنڈ بیج کی رجسٹریشن جاری ہے انشاءاللہ 1مارچ سے کلاسسز کا آغاز ہو گا* *Address*👇👇👇👇 شیر بہادر پلازہ فرسٹ فلور آفس نمبر 1 بلمقابل ڈاکٹر عبادت ہسپتال سوِل بازار اٹک شہر

26/02/2024

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜یہ تحریر آپ کے لئے ہے📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*

اگر آپ بھی کسی سکول،کالج،یونیورسٹی یا مدرسے کے سٹوڈنٹ ہیں؟؟؟ اور اپنے تعلیمی اخراجات اور جیب خرچ کے لیے سائیڈ انکم کمانا چاہتے ہیں تو یقیناً یہ پوسٹ آپ ہی کے لیے ہے 🤲🤲 *الحمدللہ* 🤲🤲 *Skill Fest* پیش کرتا ہے 🥳🥳 *30 Days Earning Challenge*🥳🥳 جہاں ہم سٹوڈنٹس کو سافٹ ویئرز اور مختلف ویب سائٹس پر عملی طور پر کام سکھا رہے ہیں، ہماری اس چھوٹی سی کاوش سے کافی تعداد میں سٹوڈنٹس کی آمدن میں ہماری غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے اور ہم دعائیں لے رہے ہیں ۔
آج کل کی مہنگائی کے مقابلے میں لوگوں کی ماہانہ آمدن اتنی کم ہے کہ وہ اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنا تو درکنار اُلٹا قرض لینے پر مجبور ہو رہے ہیں ۔
اعلیٰ تعلیم کی ڈگری بھی ہےمگر پھر بھی آپ کی جیب خالی ہے ۔
آج کل انٹرنیٹ کا دور ہے پوری دنیا گھر بیٹھ کر انٹرنیٹ سے لاکھوں کما رہی ہے وہ بھی چند گھنٹے دیے کر۔
وجہ؟
*صرف ڈیجیٹل سکلز ہیں*
اتنی تفصیل سے بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے پاس ڈگریاں تو بہت بڑی بڑی ہیں مگر آنلائن دنیا میں قدم رکھنے کے لیے مہارتیں نہیں ہیں ۔گوگل پر صرف یہ سرچ کرنا *How To Get Online Money* کافی نہیں ہے بلکہ تحقیق کرنی پڑتی ہے مہارتیں سیکھنی پڑتی ہیں جن پر اکثر اوقات ہم دھیان نہیں دیتے۔
مگر آپ نے پریشان نہیں ہونا ۔۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔ہم نے بہت تحقیق کرنے کے بعد خود مختلف سائٹس اور سافٹ ویئرز کو استعمال کرکے ایک جامع کورس بنایا ہے جہاں پر آپ کو الف سے لے کر ے تک یہ ساری چیزیں عملی طور پر سکھائی جائیں گی
*✅ Communication Skills*
*✅ Clint Hunting*
*✅ Social Media Marketing*
*✅ Graphic Designing*
*✅ Product Hunting*
*✅ More Many Business Ethics*
عام طور پر ہم یہی سوچ کر پریشان ہو رہے ہوتے ہیں کہ وہ کون کون سے ٹولز ہیں جن کو موبائل فون میں انسٹال کرکے ہم موبائل کے ذریعے کما سکیں۔
*ان شاء اللہ* ہمیں اپنی زندگی کے کچھ گھنٹے دیجیےاور پھر دیکھیں کہ آپ کیسے کمانا سٹارٹ کرسکتے ہیں کیونکہ کامیابی آپ کی منتظر ہے دیر صرف آپ کی طرف سے ہے۔

انسان کو جو کچھ کرنا ہوگا اپنی محنت اور کوشش کے بل پر کرنا ہوگا ‘ خواہشوں اور تمنائوں سے کچھ نہیں ہوگا۔

*تو پھر انتظار کس بات کا ؟؟؟؟؟*

آج ہی ہمارے نئے بیچ میں اپنی سیٹ کنفرم کروائیں اور 💰💰 *30 days earning challenge* 💰💰جوائن کرکے اپنی اور اپنوں کی زندگی بدلنے کی تیاری کریں ۔🙂 *اٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتاہے*
*پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے .‏‎!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

➖ *Monday 26-Feb-2024* ➖
*𓏼Skillfest𓏼Attock𓏼03145201269𓏼𓏼*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

SkillFest Helping youth to go independent,
Helping businesses to go sky high😊.

10/02/2024

Magical Designs 😨

We have successfully completed the Graphics Designing week and also explored the world of Artificial intelligence.😃

AI enabled them to boost their work like magic and enabled them to automate their work by 10x ⚡. That's the magic we discussed in our hook.

Well Here are some of the designs created by some students after just 1 week of graphics training.

P.S: If you want to learn digital skills and wanna start earning in the next 30 days, then you are at the right place😎. Join our 30 Days earning challenge at SkillFest Attock. We provide both physical as well online classes. Book your seats now.💯

📞 Then what are you waiting for, enroll now by visiting our office or contacting on our social media platforms.

📲 wa.me/+923145201269

Regards:
SkillFest
Abdul Azeem

05/02/2024

💓Kashmir Day – 5 February.

Let's recite Darood Pak and have some prayers 🤲 for the Kashmiris.

03/02/2024

AI and Designing! 😁

Week 1 of , students learned this whole week about graphics and AI, and enabling them to design various designs and getting proficient in using AI in today modern era to advance themselves and automating the boring tasks.😉

Note : If you want to embark on journey of online earning, SkillFest brings you the 30 Days Earning Challenge. Enroll in this 30 days session and start your online earning journey.

This challenge also ensures the money back guarantee if you can’t start earning in next 30 days.😍

📞 Then what are you waiting for, enroll now by visiting our office or contacting on our social media platforms.

📲 wa.me/+923145201269

Regards:
SkillFest
Abdul Azeem

26/01/2024

🌟 Hurry Up - Limited Seats 😉

Join 30 Days Earning Challenge and start your Earning journey with SkillFest.
Enroll in this learning opportunity with a Money-Back Guarantee.

😊For more Details message on WhatsApp or Visit the Office.

22/01/2024

🌟 Secure Your Spot – Limited Seats Available! 🌟
SkillFest is thrilled to introduce an exciting new training program, taking you from zero to hero! Our promise is to empower you to become independent. Seize this opportunity to kickstart your earnings journey. Plus, our challenge comes with a money-back guarantee if you find it challenging to keep up.
Enroll in the 30-Day Earning Challenge today and set forth on your path to a brighter future. Don't miss out – reserve your seat now! 💼✨

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shairbhadar Plaza Opposite To Drive Ibadat Clinic/First Floor Office No. 1 Attock City
Attock
43600