ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ ۔۔
حفظک اللہ من العین 🤲🤲🤲
Jamia Khadijatul kobra Lil Banat kamil Pur mosa Tehsil Hazro Attock
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Khadijatul kobra Lil Banat kamil Pur mosa Tehsil Hazro Attock, School, Near doctor Ehsaan clinick kamil pur musa tehseel hazro zilla Attock Punjab, Attock.
17/08/2026
جامعہ میں پنج ماہی امتحانات جاری
جامعہ میں علماء کرام ( اساتذہ کرام )مکمل باپرده ماحول میں اپنے اپنےاسباق پڑھاتے ہوے
جامعہ میں خواتین معلمات (استانیوں )
علاوہ جید علماء کرام بھی تدریسی خدمات سرانجام دیتے ہیں
30/04/2026
جامعہ میں مقیم طالبات کے لیے ماہانہ راشن لایا جا رہا ہے
جامعہ میں اس وقت تقریبا 100 سے زائد دور دراز علاقوں کی طالبات (مقیم)رہائش پذیر ہیں جن کے صبح و شام کے کھانے پینے کیلیے ماہانہ راشن لایا جا رہا ہے
مفسر قران امام الصرف والنحو مدرس جامعہ هذا حضرت مولانا حفیظ الرحمن صاحب حفظہ اللہ بخاری شریف کے ابتدائی سبق سے مدرسے کے اسباق کا افتتاح کرواتے ہوئے ۔۔
06/04/2026
مدارس میں تعلیمی سال کی ابتدا ۔۔
جامعہ میں اسباق کی افتتاح تقریب
01/04/2026
داخلے جاری ہیں ۔۔
0301 5351343
01/04/2026
مدارس کی چھٹیاں ختم ہونے پر طالبات کے واپس جامعہ میں آنے سے پہلے جامعہ کے سپیکر مائک اور الیکٹریشن وغیرہ کا کام کیا جا رہا ہے
01/04/2026
جامعہ میں دور دراز کی مقیم طالبات کے لیے مطبخ کا جدول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Attock
43600