05/07/2024
Muaz Online Islamic Institute
Online Islamic teachings and exemplary training are provided through Muaz Online Islamic Institute
05/07/2024
20/05/2024
فاقہ، تنگدستی اور بیماری کے اسباب
آپ بخاری شریف میں وارد استغفار کے الفاظ یاد کر کے اس کو اپنا معمول بنا لیں اور صبح و شام کم از کم ایک مرتبہ اسے پڑھ لیا کریں۔ اسے "سید الاستغفار (استغفار کا سردار)" کہا جاتا ہے، حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص صبح کے وقت یقین کے ساتھ "سید الاستغفار" پڑھ لے اور شام سے پہلے موت آجائے تو وہ جنت والوں میں سے ہوگا، اور جو شام میں اسے یقین کے ساتھ پڑھ لے اور صبح سے پہلے موت آجائے تو وہ جنت والوں میں سے ہوگا۔ "سید الاستغفار" یہ ہے:
"اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لَايَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ."
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سحری اور افطاری کی مقبول ساعتوں میں مجھ بندہ ناچیز کوبھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا
طالب دعا:محمد کامران اسلم فاروقی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Attock
05/04/2024