22/09/2026
مرشد کریم حضور شہنشاہ چورہ شریف عالم باعمل محقق العصر حضرت علامہ پیر سید محمد فاروق الاسلام شاہ صاحب سجادہ نشین اعلی خانقاہ مجددیہ چورہ شریف اور مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ، ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان ملہووالی میں سابق ناظم و چیئرمین اور تنظیم الَاعوان پاکستان کے مرکزی سینئر راہنما . ملک ریاض الدین اعوان آف ملہووالی سابق اپوزیشن لیڈر کے ماموں حاجی ملک محمداسلم کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے 2026_9_21