Shahid on line Quran center

Shahid on line Quran center Quran Teaching

30/09/2024

Quran ki tilawat

28/08/2024

🥀 _*نیک عمل کی طرف دعوت دینا*_ 🥀

رسول اللہﷺ‎ نے فرمایا جو شخص دوسروں کو نیک عمل کی دعوت دیتا ہے تو اس کی دعوت سے جتنے لوگ ان نیک باتوں پر عمل کرتے ہیں ان سب کے برابر اس دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملتا ہے اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں کی جاتی اور جو کسی گمراہی و ضلالت کی طرف بلاتا ہے تو جتنے لوگ اس کے بلانے سے اس پر عمل کرتے ہیں ان سب کے برابر اس کو گناہ ہوتا ہے اور ان کے گناہوں میں (بھی) کوئی کمی نہیں ہوتی

*سنن ابوداؤد:4609*

24/08/2024
12/08/2024

Whatsapp for on line quran teaching923175853291

24/07/2024

For on line Quran teaching contact +923175853291

13/07/2024

Whatsapp for on line teacing923175853291

تصویر میں نظر آنے والے موصوف وزیر تعلیم پنجاب ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں آپ نے اپنی حکومتی مجبوریوں کو چھپانے اور پتہ نہی...
22/06/2024

تصویر میں نظر آنے والے موصوف وزیر تعلیم پنجاب ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں آپ نے اپنی حکومتی مجبوریوں کو چھپانے اور پتہ نہیں کس کو خوش کرنے کے لیے ایک بات بنائی اور بنا سنوار کے کہا کہ ایک استاد تیس سالوں میں 30 دن سکول جاتا یے اور اسے بے وقوف بھی کہ دیا۔۔۔ *بڑا معصوم سوال ہے کہ آپ منسٹر ہیں تو آپ کے پاس اس کا ڈیٹا بھی ہو گا، آپ نے بغیر نام لیے تمام اساتذہ کو بشمول وہ جنہوں نے آپ کو پڑھایا، ان کو بھی متنازعہ کر دیا۔ آپ کے پاس اختیار ہے تو کوئی شو کاز نوٹس، کوئی سسپنشن لیٹر یا کوئی وضاحت کا نوٹس دکھا دیں۔۔۔*
آپ پنجاب کے سولین بے روزگار نوجوانوں کی نوکریاں تو چھین ہی رہے ہیں، ساتھ آپ اس طرح کے بیہودہ الزام لگا کر پنجاب کے لاکھوں اساتذہ کے وقار کو مجروح کر رہے ہیں۔ وہ استاد جس نے پچھلے کئی سال تن تنہا اکیلے ٹیچر نے 200 تک تعداد کو پڑھایا، رزلٹ دیا اور کمیونٹی اس کی احسان مند ہے۔ پچھلے 5 سال میں اکیلے استاد نے 6 کلاسز پڑھائی اور اس کو کوئی اضافی سہولت نہ دی گئی۔ وہ استاد جس کے پاس آپ کے پرائیوٹ سکول کی طرح نہ انفراسٹرکچر پورا، نہ سہولیات، نہ سامان اور اس پہ اس ٹیچر کو فارمیلیٹی اور ڈاکس میں پھنسایا ہوا جیسے ڈینگی ایکٹیویٹی۔۔۔۔ آپ نے ہمیشہ اساتذہ کے نمائیندوں کے سامنے اور بات کی میڈیا کے سامنے کچھ اور۔۔۔
اس دو رخی کی وضاحت بھی کبھی نہ کی۔
آپ ایک سیمینار رکھیں جس میں اساتذہ نمائیندوں اور عام اساتذہ کو کھلی کچہری کی طرح دعوت دیں۔۔۔ ہم بھی سنیں کہ آپ کے پاس کل کتنی غلط توجیہات اور وہم ہیں اور پھر آپ کے سوالوں کے ہم جواب دیں گے اور ہمارے سوالوں کے آپ۔۔۔۔۔۔

ہم آپ کے اس بیان کی پر زور مذمت کرتے ہیں

22/06/2024

For on line quran teaching whatsapp923175853291

25/05/2024

Admission are open

19/04/2024

Orhan wedding

Address

Attock
0578

Telephone

+923175853291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid on line Quran center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shahid on line Quran center:

Shortcuts

Share