21/09/2026
ٹیچر امیدواران
یہ آسامی صرف قریبی علاقے سے تعلق رکھنے والی خواتین اساتذہ کے لیے ہے۔
📍 محلہ محمد نگر، مرزا روڈ، تین نمبر چونگی اور ملحقہ علاقوں سے امیدوار ہی اپلائی کریں۔
براہِ کرم دور دراز علاقوں سے امیدوار درخواست نہ دیں۔
The Attock School of Excellence 📚✨