#تعلیم
GBHS Mullan-Mansoor Hazro
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GBHS Mullan-Mansoor Hazro, Attock.
حکمت (علم) مومن کی کھوئی ہوئی میراث ہے!
آقائے دو جہان، خاتم النبیین رحمت عالمﷺ نے فرمایا کہ حکمت (علم) مومن کی کھوئی ہوئی میراث ہے، یہ جہاں سے ملے اسے حاصل کر لو.
محترم والدین آئیے ہم اور آپ مل کر اپنے بچوں کے حصول علم کیلئے کوشش کریں۔
13/08/2024
*نتیجہ جماعت نہم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملاں منصور*
الحمدللہ۔ اللہ کے فضل و کرم سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملاں منصور جماعت نہم کا نتیجہ شاندار *74* رہا۔
اہلیان علاقہ اساتذہ اور طالب علموں کے لئے یہ بات قابل فخر ہے کہ تحصیل بھر میں ملاں منصور سکول پہلے نمبر پر رہا۔
اساتذہ کرام اور طالب علموں نے خوب محنت کی جس کا صلہ اللہ پاک نے اچھے نتائج کی صورت میں دیا۔
اللہ پاک ہمیں مزید بہتر کام کرنے ہمت اور توفیق دے۔ آمین۔
09/07/2024
اچھے نتائج (%80) پہ تمام سٹاف مبارکباد کا حقدار ہے، آپ تمام لوگوں بہت محنت کی اور اللہ پاک نے آج کامیابی سے نوازا ۔
میں آگے بھی امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ اسی طرح مزید محنت اور دیانت داری سے اپنا فرض سر انجام دینے کی کوشش کریں گے اور انشاءاللہ آنے والے دنوں میں مزید بہتری آئے گی۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق دے اور ہمارے جان مال اولاد میں برکت دے۔ آمین
*Zaid Afzal HM*
*GBHS Mullan Mansoor*
Rana Sikandar Hayat
Magic Show at GBHS Mullan-Mansoor Hazro Presented by Magician 🎩 safdar Badi sb
25/05/2024
31/03/2024
Admissions open
31/03/2024
Annual Result Day 2024
゚viralシ
Annual Result Day
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.