10/08/2026
🌙 آنلائن قرآن کلاسز - خواتین اور بچوں کے لیے 🌙
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا آپ اپنی بچی/بیٹے یا خود قرآن پاک صحیح تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتی ہیں؟
میں ایک تجربہ کار قرآن ٹیچر ہوں اور گھر بیٹھے ون ٹو ون کلاسز دیتی ہوں۔
📖 کورسز:
✔ نورانی قاعدہ - بنیاد سے
✔ ناظرہ قرآن - روانی اور تجوید کے ساتھ
✔ مسنون دعائیں اور 6 کلمے
💻 طریقہ:/ WhatsApp /
👩🏫 کلاس: صرف خواتین اور بچوں کے لیے
⏰ وقت: آپ کی سہولت کے مطابق - پاکستان + USA/UK ٹائم دستیاب
🎁 تحفہ: 3 دن کی فری ٹرائل کلاس
ہر کلاس کے بعد والدہ کو پروگریس رپورٹ بھی دی جائے گی انشاءاللہ۔
دلچسپی رکھنے والی بہنیں انباکس یا واٹس ایپ کریں:
03197748482