Noor Hashim

Noor Hashim

Share

آغا نور ہاشم صاحب میانوالی میں مدرس ہیں

31/03/2025

عید الفطر کی مبارک باد

تمام اہلِ اسلام اور اہلِ وطن کو عید الفطر کی پرمسرت گھڑیاں مبارک ہوں!

عید کا دن رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ یہ دن اللہ تعالیٰ کے شکر، محبت اور اتحاد کا دن ہے، جس میں ہم ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہو کر اخوت و بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں عید کی حقیقی خوشیوں سے مالا مال کرے اور ہماری عبادات و ریاضت کو قبول فرمائے۔ آئیں، اس مبارک موقع پر اپنے آس پاس ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور عید کی خوشیوں کو سب کے لیے عام کریں۔

مولانا ملک نور ہاشم قمی!

22/05/2024

امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا انسان کا بهترین دوست عقل آور دشمن جهل ھے

15/12/2023

Asslam oalikam

10/02/2023

آپ تمام دوستوں کو سلام پیش کرتے ہیں

26/04/2021

فضیلت بی بی سیدہ خدیجتہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا

جناب علامہ نور ہاشم۔
https://youtu.be/5DTr7pHAaLA

Please subscribe my you tube channel
Thanks 😊😊😊

22/04/2021

https://youtu.be/cQFdOBchUBs
SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL

رسولِ اکرم صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔

قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کا دستر خوان ہے۔اس دستر خوان سے علم حاصل کرو جتنی تمہاری استطاعت ہے۔

21/04/2021

روزہ ایک قدیمی عبادت ہے ۔سب سے پہلا روزہ کب اور کس نے رکھا ...؟؟؟
جانیے علامہ نور ہاشم کے اس بیان میں .....

https://youtu.be/xuVWC4AhTuA

SUBSCRIBE my YouTube channel like video and share

Thanks 😊

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Attock