ماشاءاللہ
Bhatiot.com
This page will provide educational consultancy and motivation
14/11/2025
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے افسران کی ہائی سکول بھٹیوٹ میں بچوں کو وائلڈ لائف کی اہمیت و حفاظت پر آگاہی
جماعت نہم اور دہم کیلئے سکول 18 اگست سے کھل رہے ہیں باقی کلاسسز یکم ستمبر سے انشاءاللہ۔ والدین سے گزارش ہے کہ نہم دہم کے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں
بی ایچ یو بھٹیوٹ کی طرف سے اعلان ہے کہ بروز سوموار 21 جولائی کاہل والی بن والے سکول میں صبح 10:00 سے 1:00 میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں ٹی بی کے ماہر ڈاکٹر تشریف لا رہے ہیں۔ ایکسرے وغیرہ کی سہولت بھی ہوگی۔ باقی بیماریوں کا چیک اپ بھی ہوگا۔
15/06/2025
محترم ڈپٹی کمشنر اٹک اور سی ای او ایجوکیشن اٹک کی ہدایات کی روشنی میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھٹیوٹ میں 18 جون سے فری بیسک کمپیوٹر لرننگ کورس کا آغاز ہو رہا ہے۔ جس کو مکمل کرنے کے بعد بچوں باقاعدہ سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے ۔ میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء اس سہولت سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ ٹائمنگ صبح 8 تا 9:30 ہو گی
عوام کی حفاظت کے پیشِ نظر، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
محترم والدین!
متوجہ ہوں☜
حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق،
14-04-2025 بروز سوموار، پورے پنجاب میں، کلچرل ڈے منایا جاۓ گا۔کل اپنے بچوں کو یونیفارم کے علاوہ مناسب روایتی لباس سے ڈریس اپ کرکے بھیجیں۔شکریہ
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھٹیوٹ میں تمام کلاسز کا رزلٹ 4 اپریل بروز جمعہ سنایا جائے گا۔ تمام والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
19/03/2025
modern education is the need of the time
مارننگ اسمبلی بوائز ہائی سکول بھٹیوٹ
Just a public service message
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Attock