22/04/2022
Al-Saif Academy
Educational services and education updates.
22/04/2022
13/04/2022
👈 انرجی ڈرنک
🍓1_دودھ ساتھ ڈرائی فروٹس اور کیلے شیک بنائیں اور ٹھنڈا کئے بغیر افطاری یا ناشتے میں استعمال کیجئے چینی زہر ھے گڑ یا شکر سے میٹھا کیجئے ۔۔
🥝2_ دودھ ساتھ تخم بالنگا تھورا سا جام شیریں ، صرف ذائقہ دیتا ھے اپکی اپنی مرضی ھے چینی زہر ھے گڑ یا شکر یا شہد سے میٹھاس پیدا کیجئے ۔
🍑3_ دودھ ،دہی کی میٹھی لسی چینی زہر ھے گڑ یا شکر سے مٹھاس پیدا کیجئے ۔
🍊4_ تربوز کو بیج نکال کر گرائنڈ کیجئے بہترین انرجی ڈرنک ھے اگر اسکے بیج بھی گرائنڈ ھو جائیں تو دماغ کیلئے بہترین انرجی بوسٹر ثابت ھوتے ہیں پہلا ڈرنک ٹھنڈا نہیں ھونا چاھئیے بلکل نارمل ٹمپریچر ھو ۔
🫑5_ انگور ، 🍑 آڑو ، 🍓 سٹرابیری ، بلیک بیری ، 🥝 کیوی ، انکا علیحدہ علیحدہ شیک یا سب کا مکس شیک مناسب پانی مکس کر کے ساتھ میں شہد سے یا شکر سے میٹھا کر کے جوس بنایا جا سکتا ھے بہترین انرجی ڈرنک ھے ۔
🍏6_ کجھوریں 9 دودھ ایک گلاس کیلے دو عدد شیک کیجئے کجھور کی اپنی مٹھاس کافی ھے چینی کی ضرورت نہیں بہترین انرجی ڈرنک ھے ۔
🍋7_ بادام 7 ، چھوٹی الائچی 7 ، تھوڑے سے چاروں مغز تقریبا ایک کھانے کا چمچ اور شکر جتنا میٹھا آپکو پسند ھے ایک گلاس پانی اچھی طرح گرائنڈ کیجئے ایک ائس کیوب ڈال کر کیونکہ گرائنڈ کے دوران بھی شیک گرم ھو جاتا ھے ایک دو ائس کیوب سے نارمل رھے گا اچھی طرح شیک کیجئے بہترین انرجی ڈرنک جسکو بلڈ پریشر ھو یا گرمی ھو گئ ھو انکے لئے بہترین رھے گا ۔
🫒8_ شہد چار سے پانچ چمچ ایک چمچ ثابت اسبغول مکس کیجئے اور پینے کی تیاری کیجئے ۔
🫐9_ ایک گلاس دودھ ایک کپ کھلا دہی سات بادام چھلکوں کے ساتھ ، کاجو سات ، پستہ سات عدد ، کشمش سات ، ایک سیب چھلکے اتار کر ایک دو ائس کیوب بس اس سے زیادہ نہیں اچھی طرح گرائنڈ کیجئے شکر اپکی مرضی کے مطابق شامل کیجئے ۔
🍇10_ گنے کا رس مگر ٹھنڈا نہیں ھونا چاھئیے بہترین انرجی ڈرنک ھے ۔
🫒11_ کچا ناریل ، کیلے ، دودھ ، مصری ، شکر اچھی طرح گرائنڈ کیجئے اور پینے کیلئے تیار رھئیے خواتین کے بہت سے وجائنا کے مسائل مردوں کے مثانے کے مسائل بہت حد تک ختم ھو جائیں گے انشاء اللہ ۔۔
🥭12_ آم کا دودھ کے ساتھ شیک اور پانی ڈال کر شربت بھی بنا سکتے ہیں مٹھاس کیلئے شکر یا شہد شامل کریں ۔۔۔
👈نوٹ ،،
نہار منہ پہلا ڈرنک ، افطاری میں پہلا ڈرنک ، مباشرت کے بعد پہلا ڈرنک ، بچے کی پیدائش کے بعد پہلا ڈرنک اگر انرجی ڈرنک ھو اور ٹھنڈے سے پرہیز کریں تو اپکو کبھی کمر ، گٹنوں اور مسلز جوائنٹ کی دردیں زندگی میں قریب نہیں آئیں گیں انشاء اللہ اگر اپکی باقی کھانے پینے اور سونے جاگنے کی روٹین بھی ترتیب سے چل رہی ھے تو ۔۔۔
تھراپسٹ ثانیہ شاہ
نہم دہم فزکس میں تمام تفصیلی سوالات کسی proper سکیم کے تحت نہیں ہوں گے۔بالخصوص اس سال نمیریکل کسی بھی یونٹ سے پوچھا جا سکتا ہے۔طلباء کو اس کے according تیاری کروائی جاۓ۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.