05/05/2026
Tayyab Miladi
عشق رسول صلی اللہ علیہ و الہ و اصحابہ وسلم، حب الوطنی، خدمت خلق ، انسانیت
Tayyab Miladi s/o Allama Rafaqat Ali Haqani
Muhammad Tayyab Miladi is a well Educated young Islamic Scholar, Speaker, Mentor, Mufti and Aalim-e-Deen. He is the proud son of Great Islamic Scholar Allama Rafaqat Ali Haqani
He completed his Islamic education from Great authentic Islamic Scholars and Ulama. He got proper Ijazah to spread the light of Islam
05/05/2026
04/05/2026
30/04/2026
دعوت نامہ
مرکز اسلام جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ کے زیر اہتمام
ماہانہ محفل گیارہویں شریف
1 مئی دن12بجےتا1:45 نماز جمعہ
بمقام: مرکزی جامع مسجد و آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ، اعوان آباد صدر بازار اٹک کینٹ
زیرصدارت: استاذالعلماء مفتی پیر ابوطیب رفاقت علی حقانی بانی ومہتمم جامعہ ھذا
اہلیان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
الداعیان الی الخیر: بزم فیضیہ و اراکین جامعہ حقانیہ ظاہر العلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ
11/04/2026
حقانی آفس لالہ زار اٹک شہر ۔ ماہانہ گیارہویں شریف و حلقہ ذکر میں اظہار خیال
اپنے ظرف کو اتنا وسیع رکھنا چاہیے کہ وہ تنقید کو جذب کر سکے،
اور تعریف میں بہہ نہ جائے۔
کیونکہ اصل مضبوطی وہی ہے جو انسان کو ہر حال میں متوازن رکھے-
نہ تعریف سے غرور آئے، نہ تنقید سے دل ٹوٹے۔
08/04/2026
جامعہ اسلام آباد العالمیہ کے ہم جماعت صاحبزادہ علامہ سفیر رضا قادری صاحب ناظم اعلٰی مدرسہ نورالھدی سیکٹر I-8 اسلام آباد سے اٹک شہر میں ملاقات۔ طیب میلادی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |