18/04/2026
دور اک گاؤں ہے وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
نوشہرہ کی خٹک ماؤنٹین رینج سے اپنا گاؤں دیکھنا زندگی کا یادگار ترین لمحہ تھا۔ یہ پہاڑی سلسلہ تحصیل کوہاٹ کو تحصیل نوشہرہ سے جدا کرتا ہے اور اس کے بیچوں بیچ دریائے سندھ پورے جوبن پر بہتا ہے۔