Online Learn Quran and other islamic studies with Muhammad Qasim Haqqani

Online Learn Quran and other islamic studies with Muhammad Qasim Haqqani Education

27/04/2026

یہ ہے زندگی کی حقیقت

16/09/2024

ایک دفعہ ضرور سماعت کریں
پیج کو فالو کریں ۔ جزاك اللهُ‎

18/06/2024

موت ہو تو ایسی ہو کہ
بندہ سجدہ میں ہو اور روح پرواز کرجاۓ ۔۔۔۔!!!!
پیج کو فالو کریں۔شکریہ

11/06/2024

روضہ رسولﷺ کا اندرونی دلکش منظر۔۔۔**🌹🌟✨
خود بھی دیکھیں اور جتنا ہوسکے اس کو شیٸر کریں
نیز پیج کو بھی ضرور فالو کریں۔جزاک اللہ





اللہ پاک نے سورت الفجر میں ان دس راتوں کی قسم اٹھائی ہے ۔۔یہ مبارک دن بہت اہمیت کے حامل ہیں جیسے رمضان المبارک میں کثرت ...
07/06/2024

اللہ پاک نے سورت الفجر میں ان دس راتوں کی قسم اٹھائی ہے ۔۔یہ مبارک دن بہت اہمیت کے حامل ہیں جیسے رمضان المبارک میں کثرت سے مقبول عبادت کی کوشش کرتے تھے ایسے ان ایام و لیال میں بھی کیجئیے.....!!!!
بس فرق یہ ہے کہ رمضان میں سرکش شیاطین قید ہوتے تھے اور اب ہمیں خود انکو بھگانا ہے۔۔۔۔۔
اللہ پاک توفیق دیں ہم سب کو۔۔۔
نیز اہل فلسطین کے لئے خصوصی دعا کیجئیے

لم نراک یا رسول اللہ ﷺ لکننا نحبک یا رسول اللّٰہ ﷺ ! ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں  __💖
05/06/2024

لم نراک یا رسول اللہ ﷺ لکننا نحبک

یا رسول اللّٰہ ﷺ !
ہم نے آپ کو دیکھا نہیں لیکن ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں __💖



04/06/2024

یہ گورے واقعی دونمبر مسلمان حکمرانوں سے
زیادہ غیرت مند ہیں💔😓



03/06/2024

‏والدین کے بغیر بچوں کو معاشرے کے گد ایسے زندہ کھا جاتے ہیں۔ اس لیے ماں باپ کی سخت باتیں سن لیا کریں آپکی ہی بھلائی کے لیے کرتے ہیں ۔
پیج کو فالو اور شیٸر کریں۔ جزاك اللهُ‎





02/06/2024

🌹ایک غیر مسلم کا مسلم سے شکوہ🌹
100%حقیقت اور قابلِ غور بات ہے۔۔۔۔۔!!!!
تو سماعت کیجٸے اس ویڈیو کو ۔۔۔***
اور جتنا ہو سکے شیٸر کریں ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیٸر کرنے سے کسی کے ایمان کی حفاظت ہو سکے ۔شکریہ

Address

Rangoo Tajak
Attock City

Telephone

+923125185480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Learn Quran and other islamic studies with Muhammad Qasim Haqqani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Learn Quran and other islamic studies with Muhammad Qasim Haqqani:

Shortcuts

Share