Syed Hassan

Syed Hassan تیرا حسن بکھر گیا کیا کہیے کب کدھر گیا
شوقِ تلاش ہی نہیں گو کہ محال بھی نہیں
سید حسن
Content Writer and IT Solution Provider

syedhassan.online blog is a collection of best information technology resources for information technology students, web developers, latest technology news, technology blog and much more

22/08/2026

کیسے کہوں کہ وہ بھی مصیبت زدہ رہے
میرے تمام دکھ مرا غم خوار چاٹ لے

وقت وصال یار کی رفتار الاماں
یہ ہجر ہے کہ وقت کی رفتار چاٹ لے

سید حسن اٹک

22/08/2026
😎
22/08/2026

😎

22/08/2026

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
🌸 اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ🌹

سُبْحَانَ اللهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

الٓمَّٓ
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ
یا واحد یا ذالجلال و الاکرام

حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

اے اللہ تمام حمد اور تعریفیں تیرے لیے ہیں تیرے علاوہ کوئی مالک و مختار نہیں تو واحد لا شریک ہے ہمیشہ رہنے والا اللہ، رب العالمین رب رحمت اللعالمین . ہمیں معاف فرما ہمارے معاملات آسان فرما ہمیں اپنی اور اپنے نبی محمد صاحب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یاد سے غافل نہ ہونے دینا. ہمارے کام ہمارے لیے آسان فرما.

يَا كَثِيرَ الْخَيْرِ يَا ذَا الْمَعْرُوفِ يَا قَدِيمَ الْإِحْسَانِ أَحْسِنْ إِلَيْنَا بِإِحْسَانِكَ الْقَدِيمِ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ

ہم ہیں مثال ابر مگر اس ہوا سے ہمڈر کر سمٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیںمنیر نیازی
21/08/2026

ہم ہیں مثال ابر مگر اس ہوا سے ہم
ڈر کر سمٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیں

منیر نیازی

21/08/2026

ہندوستانی وزیراعظم اندرا گاندھی نے 1975 میں ایمرجنسی لگا دی تھی ۔ اکیس مہینے کی اس ہنگامی حالت میں انسانی حقوق پامال کیے گئے ۔ اپوزیشن رہنماؤں کو جیل بھیجا گیا اور پریس کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ ان حالات میں پندرہ اگست کو نئی دلی کے لال قلعے میں تقریب ہوئی ۔ وزیر اعظم اس مشاعرے میں موجود تھیں۔ کلیم عاجز نے اس مشاعرے میں اندرا گاندھی کی طرف اشارہ کر کے یہ شعر (دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ......... تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو
ہو) پڑھا۔ شعر پر بہت داد ملی ،لیکن مشاعرہ کے منتظمین کا خون خشک ہوگیا ۔

میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو
مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو

دن ایک ستم ایک ستم رات کرو ہو
وہ دوست ہو دشمن کو بھی تم مات کرو ہو

ہم خاک نشیں تم سخن آرائے سر بام
پاس آ کے ملو دور سے کیا بات کرو ہو

ہم کو جو ملا ہے وہ تمہیں سے تو ملا ہے
ہم اور بھلا دیں تمہیں کیا بات کرو ہو

یوں تو کبھی منہ پھیر کے دیکھو بھی نہیں ہو
جب وقت پڑے ہے تو مدارات کرو ہو

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

بکنے بھی دو عاجزؔ کو جو بولے ہے بکے ہے
دیوانہ ہے دیوانے سے کیا بات کرو ہو

21/08/2026

خنجر پہ کوئی داغ نہ دامن پہ کوئی چھینٹ
تم قتل کرو ہو یا کرامات کرو ہو

شاعر کا نام بتلا دیجے

21/08/2026

ہم وہ تاجر ہیں

21/08/2026
21/08/2026

Address

Attock City
Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Syed Hassan:

Shortcuts

Share

Category